پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹی ٹوئنٹی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج تیسرے میچ میں مد مقابل ہونگے۔
پاکستان سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے۔
امید ہے آج کالی آندھی اپنا جلوہ دکھائے گی اور ایک دھماکے دار میچ دیکھنے کو ملے گا۔۔
 
پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے اندر جاری پھڈے کا بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہے۔

اوہ چھڈ اے دسو۔ اب پاکستانی ٹیم دنیا کیاچھی ٹیم بن گئی ہےیا نہیں چونکہ اب تو وہ دھوم دھڑکے والے کرکٹ میں ورلڈ چمپئین کو ہر ا رہے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ
 
ابن توقیر

محفلین
میرا "ھاسا" نہیں رک رہا جب سے شاہد آفریدی کا تبصرہ چل رہا ہے اس میچ پر۔

میں بہت بڑا فین ہوں شاہد بھائی لیکن ایکسپرٹ اوپینین۔۔۔۔سپر سمائلس
 
میرا "ھاسا" نہیں رک رہا جب سے شاہد آفریدی کا تبصرہ چل رہا ہے اس میچ پر۔

میں بہت بڑا فین ہوں شاہد بھائی لیکن ایکسپرٹ اوپینین۔۔۔۔سپر سمائلس
‏پاکستان کرکٹ ٹیم سے شاہد آفریدی کے منحوس سائے ختم ہوئے تو ٹیم کامیابیوں سے ہمکنار ہونا شروع ہو گئی.
 
ابن توقیر

محفلین
‏پاکستان کرکٹ ٹیم سے شاہد آفریدی کے منحوس سائے ختم ہوئے تو ٹیم کامیابیوں سے ہمکنار ہونا شروع ہو گئی.
اس پر تو رائے محفوظ ہی سمجھیں کہ میں خود اُن کا تگڑا پنکھا ہوں۔پر ٹیم سے جانے کے بعد اب نوجوانوں کو وکٹ پر ٹھہر کریعنی ذمہ داری سے کھیلنا سیکھا رہے ہیں۔
قوم "ھاسے"سے بے حال
 
اس پر تو رائے محفوظ ہی سمجھیں کہ میں خود اُن کا تگڑا پنکھا ہوں۔پر ٹیم سے جانے کے بعد اب نوجوانوں کو وکٹ پر ٹھہر کریعنی ذمہ داری سے کھیلنا سیکھا رہے ہیں۔
قوم "ھاسے"سے بے حال
‏شرجیل خان بھی شاہد خان آفریدی کا نِیو ورژن ہے میرے خیال میں
 
ابن توقیر

محفلین
عماد وسیم پھر وکٹیں لینے پر شروع۔یعنی اپنے آپ سے "آپے" ہی دشمنی کرتے ہوئے۔
اسی طرح کھیلتے رہے تو جلد ہی غائب ہوجائیں گے پابندی "شابندی" لگوا کر۔
 
Top