کینگروز بمقابلہ پروٹیز وبنگلہ بمقابلہ گورے:ون ڈے میچز

آج جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا چوتھے جبکہ
انگلینڈ اور بنگلہ دیش دوسرے ون ڈے کے لئے میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔
دونوں میچز کے لئے الگ الگ لڑی کیا کھولنی ایک میں ہی کم چلا لیتے ہیں۔

پورٹ ایلزابیتھ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری 12-2 تین اوورز کے بعد۔
جبکہ شیر بنگلہ ڈھاکہ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔
 
آخری تدوین:
مچل مارش کی انفرادی ففٹی اور ویڈ سے ملکر 50 کی شراکت نے کینگروز کو ہلکی سے بحالی کی طرف دکھیلا ہے۔
آسٹریلیا106-5 اوورز 27
جبکہ بنگلہ نے 19 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 74 رنز بنا لئے ہیں۔
 
اب تو بنگلہ دیش کو ہارتے دیکھ کر اتنا ہی مزا آتا ہے جتنا کبھی بھارت کو ہارتے دیکھ کر آتا تھا
ہونہہ کوڑھ دل لوگ۔ ان ماہ جبینوں، حسیناؤں کے رخسار اقدس سے بہتے آنسوؤں کو دیکھ کر آپکو ذرا بھی کچھ محسوس نہیں ہوتا آؤنٹی جی۔۔
 
جب آپ تین میچ ہارنے کے بعد چوتھے میں ایسی حالت میں ہوں تو اگلے ایسی ہی شستہ جگتیں کرواتے۔
CuUXupsW8AAgipr.jpg:large
 
کینگروز کا دھڑن تختہ مکمل۔
167 آل آؤٹ۔ مچل مارش اور میتھیو ویڈ کی نصف سینچریز کی بدولت مکمل شرمندگی سے کافی حد تک بچاؤ ہو گیا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
بنگلہ دیش بھی تقریباً یہ میچ جیت چکا ہے کیونکہ انگلینڈ کو 10 اوورز میں 77 رنز درکار ہیں جیت کے لیے۔جب کہ اس کی صرف ایک وکٹ باقی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
کرکٹ کی تاریخ کرشموں سے بھری پڑی ہے۔48 بالوں پر انگلینڈ کو 57 رنز درکار ہیں۔
ناممکن کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔بنگال یہ میچ کافی حد تک جیت چکی ہے مگر گیم آن ہے۔
 
اور جیک بال ، بال کو فیلڈر کے ہاتھوں میں دے بیٹھے۔
بنگالی ماہ جبینوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں۔ اور اس سے بہتر منظر کرکٹ میں کیا ہو سکتا بھلا۔
 
Top