پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ جاری ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
14 اوورز کے بعد 85-0
اور 15ویں اوور کی پہلی گیند پر شرجیل گلکرسٹ خان 38 رنز بنا کر آؤٹ۔۔
پاکستان 85-1
 
بابر اعظم کے 800 رنز مکمل ہو چکے ہیں۔ 18واں میچ کھیل رہا ہے۔
عالمی ریکارڈ توڑنے کے لئے 20 میچز میں 1000 کرنے ہوں گے۔
اور پاکستانی ریکارڈ توڑنے کے لئے 22 میچز میں 1000 کرنے ہوں گے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کپتانی کے بعد اس کے اسٹرائیک ریٹ میں روز بروز بہتری ہی آئی ہے.
کپتانی سے پہلے 67 تھا. اور کپتانی کے بعد 85 ہے.

ویسے ون ڈے میں ایسے کھلاڑی لینے چاہیے جن کا اسٹرائیک ریٹ 100 کے آس پاس ہو۔

اور ٹی ٹوئنٹی میں ایسے جو 120 سے نیچے نہ ہوں۔ :)
 
تبھی اچھا کھیل رہے۔ برائے کرم کالی آندھی کی اننگز کے وقت آئیے گا۔
مجھے تو ٹینشن لگی ہے اگر آج اظہر علی کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اگلے ورلڈ کپ تک اظہر علی کی کپتانی کو جھیلنا پڑے گا
 

محمداحمد

لائبریرین
کرک انفو
Benn to Azhar Ali, 3 runs, cuts, and cuts well to pick the gap at deep point. Becomes the first Pakistan ODI captain to score three centuries. What a way to silence his critics. Was under fire coming into the game, and this can't be a bad way to come back into form. Has come at a strike rate of over 100

ویسے یہ بڑی حیران کن بات ہے پاکستانی ون ڈے کپتان تین سنچری بھی نہیں کر پاتے۔ :)
 
ویسے ون ڈے میں ایسے کھلاڑی لینے چاہیے جن کا اسٹرائیک ریٹ 100 کے آس پاس ہو۔

اور ٹی ٹوئنٹی میں ایسے جو 120 سے نیچے نہ ہوں۔ :)
میں ذرا مختلف سوچتا ہوں اس سے. ونڈے میں زیادہ تر 100 پلس والے ہونے چاہئیں. لیکن ہماری موجودہ ٹیم میں ایک ایسے پلیئر کی ضرورت ہے جو رک کر ساتھ لے کر چلے.
اور پھر وہی بات کہ اب جب کہ بہتری لا رہا ہے اور آج ابھی تقریباً 100 پر ہے. تو آگے مزید بہتر ہو جائے گا. :)

مبارک ہو کپتان صاحب کو سنچری
 
Top