یمن جنازے پر سعودی اتحاد کی بمباری

یاز

محفلین
امہ کسی کھاتے میں ڈالنے سے پہلے ریالوں کی جھنکار کا رخ بھی دیکھے گی۔ بقول نغمہ نگار

مینوں ریال وکھا، میرا موڈ بنے
وغیرہ
 

فاخر رضا

محفلین
بہت ہی افسوس کا مقام ہے. خدا شہداء کو اعلی درجات ادا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و استقامت دے. خدا ظالموں کا جلد خاتمہ کرے.
 
اللہ ظلم کا خاتمہ کرے
چاہے کوئی ہو
چاہے بشار ہو چاہئے ایران چاہے حزب اللہ ۔اللہ تمام مسلمین و مومنین کو محفوظ رکھے
 
17102_28441223.jpg
 
Top