پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ:دوسرا ون ڈے

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔
فی الوقت بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہے۔مزید اپ ڈیٹس کے لئے جڑے رہئیے کرک انفو کے ساتھ شکریہ
 

یاز

محفلین
بارش کی اتنی دعا کی گئی تھی کہ کیریبئن سے لے کر ڈبلن تک بارش ہی بارش ہو گئی ہے۔
 
Top