نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    تعارف محمد وجاہت ظہیرخوش آمدید

    السلام علیکم۔ محمد وجاہت ظہیر ہم آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ سے التماس ہے کہ یہاں آ کر اپنے متعلق کچھ تعارف پیش کریں۔ شکریہ۔ ویسے میں یہ بتاتا چلوں کہ وجاہت بھائی میرے قریبی دوست نما شریک ہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    مشرف صاب کے باہر جانےکیبعد چند لوگوں کے ممکنہ بیانات!

    مشرف صاب کے باہر جانےکیبعد چند لوگوں کے ممکنہ بیانات! کمانڈو صاحب نے باہر جانے کا فیصلہ ضمیر کی آواز پر لیا- (مصطفی ضمیر بھائی) کمانڈو نے عدالت کا حکم نامہ ملنے پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا- (مولانا عامر نازک صورتحال بھائی) کمانڈو صاحب نے ٹکٹ کنفرم ہونے پر"جمہوریت کھپے کھپے کھپے" کہا- (زندہ...
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    السلام علیکم اگرچہ ایشیا اس وقت ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سحر میں کھویا ہوا لیکن یورپ پر چمپئینز لیگ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا۔ چمپئینز لیگ میں راؤند اف سکسٹین کے آج دو میچز کھیلے جا رہے۔ بارسلونا بمقابلہ آرسنل جس میں بارسلونا 2-1 سے لیڈ کر رہا جبکہ دوسرا میچ بائرن میونخ بمقابلہ جیوینٹس کھیلا جارہا...
  4. عبداللہ محمد

    ڈھے جانے سے ذرا پہلے

    ﺗﻢ ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﻮﮨﻨﺠﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﭼﮭﺘﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺝ ﺳﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﺑﺮﺱ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮭﺎ۔ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﺏ ﻣﭩﯽ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﻨﺪﮬﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺩﺍﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﮏ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﭩﯽ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﺲ ﺳﻤﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮈﮬﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ...
  5. عبداللہ محمد

    ننھے میاں

    محترم ننھے میاں اچھی نیند کے متعلق اپنے نادر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ بہتر آرام کے لئے دو چیزیں ہونا لازمی ہیں پہلی: "اچھی نیند" دوسرا: " موبائل کی ٹلی بند ھونا"۔ آج شائد ننھے میاں کی طرح ہمیشہ کی طرح سوئی انکی قسمت نے ایک دفعہ پھر سے اسکا ساتھ چھوڑ گئی تھی کہ وہ رات اچھی نیند...
  6. عبداللہ محمد

    چند آسان کچنی ٹوٹکے

    پہلا ٹوٹکا ہے جی مہمانوں کو بنانے کا۔ بہت آسان ہے جی۔ بس آپ نے کرنا یوں ہے کہ جس دن مہمانوں نے آنا ہے اس سے ایک دن قبل کسی اچھے سے ریسٹورنٹ سے کھانے منگوا کر فریج کی نظر کر دینے ہیں۔ اور جیسے ہی مہمان آئے گرم کر کے انکو سرو کر دیں۔ لیں جی بغیر کسی مشقت و محنت کے کھانے تیار ہیں۔ ضروری نوٹ: کھانے...
  7. عبداللہ محمد

    : CL T20 Qualifying Round:واریئرزبمقابلہ سن رائزرز

    سری لنکا کی ٹیم کندورتا وارئیرز کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوسرے میچ میں انڈین ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کا مقابلہ کرے گی۔ یہ دونوں ٹیمیں کافی متوازن ہیں چونکہ کندورتا سری لنکا کے نسبتاؐ منجھے ہوئے اور بہترین پلئیرز پر مشتمل ٹیم ہے جبکہ سن رائزرز کے پاس ناصرف تجربہ کار بلکہ انٹرنیشل کھلاڑیوں کی خدمات بھی...
  8. عبداللہ محمد

    CL T20 Qualifying Round: وولوز بمقابلہ اوٹاگو

    السلام علیکم آج چمپئینز لیگ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم فیصل آباد وولوز کا مقابلہ کیوی چمپئین اوٹاگو وولٹس سے ہوگا۔ اوٹاگو کی ٹیم پہلے بھی چمئین لیگ میں کھیل چکی ہے اسکے علاوہ وہ انٹرنیشل کرکٹرز کے خدمات بھی رکھتی ہے۔ جبکہ مد مقابل ٹیم فیصل آباد پہلی مرتبہ ملک سے باہر کھیل...
  9. عبداللہ محمد

    بلے او چالاک سجنا۔

    بڑا جی ٹیپیکل انڈین ڈراموں والا ڈراپ سین کیا ہے بی سی سی آئی۔ ساڈے بھڑکتے ہوئے جذبات نوں ہور اگاں لا کہ دو چار اسٹیٹیس اپ ڈیٹ کروا کے نال ای اتے سوا سُٹ دتی اے۔ بلے او چالاک سجنا۔ خیر خبر یہ جی فیصل آباد وولوز کو ویزے جاری ہو چکے ہیں ٹیم صبح لاہور سے موہالی روانہ ہو جائے گی۔ ویسے اگر برستے...
  10. عبداللہ محمد

    فیصل آباد ولووز چمپئینزلیگ ٹی ٹوینٹی سے باہر

    تو جی آ ہی گیا سانپ پٹاری سے باہر۔ انڈین حکومت نے سکیورٹی کا خدشہ ظاہر کرکے پاکستان کی چمپئنز ٹیم کو تقریباَ لیگ سے باہر کر ہی دیا۔ فورم کے تمام انڈین ممبران سے بصد احترام لیکن بات یہ ہے کہ اگر سال کی ابتداء میں انٹرنیشنل ٹیم کو سکیورٹی مل سکتی ہے اور ایسے ٹورنامنٹ جس میں ملینز ڈالر خرچ ہو رہے...
  11. عبداللہ محمد

    سٹریٹ کرکٹ کا المیہ

    بعض لوگ تو کہتے ہیں کہ سٹریٹ کرکٹ ہی المیہ ہے۔ بہرکیف اس وقت مجھے اس بحث میں نہیں پڑنا کہ یہ المیہ ہے کہ نہیں اور اگر ہے تو اسکی وجوہات کیا ہے اور اس کا ذم دار کون، بلکہ مجھے تو اپنا المیہ بیان کرنا ہے۔ خیر جی تو قصہ کچھ یوں ہے کہ حسب عادت و سابق ہم گلی کی نکڑ پہ کھڑے تھے کہ ماسی جنتیں نے...
  12. عبداللہ محمد

    کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ

    ویسے تو تقریباً شادی شدی آنٹیاں میری مُراد لڑکیاں ہیں(ایسا نہ ہو کہ اپنے بیلنے ، چمٹے وغیر ہ لے کے مجھ نا چیز پہ ہی حملہ آور ہو جائیں آخر کو احتیاط بھی لازم ہے)اس فن میں پی ایچ ڈی ہولڈر ہونگی لیکن پھر بھی ہم اپنی ان نادر تراکیب کو آپ کے ساتھ شئیر کرنے پہ بضد ہیں اور آپ سب سے التما س ہے کہ ایک...
  13. عبداللہ محمد

    فرینک رائبری نے یورپین پلئیر آٖف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔

    فرنچ مسلم کھلاڑی فرینک رائبری نے 2013 کا یورپین پلئیر آف دا ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔ جرمنی کا لیگ ٹائٹل اور پوئیفا چمپئینز لیگ کے چمپئن ٹیم بائرن میونخ کے کھلاڑی نے فائنل مقابلے میں لائنل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو پچھاڑا ہے۔ مبارک ہو فرینک
  14. عبداللہ محمد

    ایشیز 2013: مانچسٹر ٹیسٹ

    کرکٹ کی دنیا کے سب سے پہلے فارمیٹ کا سب سے برا ایونٹ اس وقت انگلینڈ میں کرکٹ کے روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا جا رہا۔ پہلے دو میچز میں انگلینڈ نے کینگرووز کو چاروں شانے چت کر دیا تھا۔ جبکہ سیریز کے تیسرے میچ کا پہلے دن کا کھیل اس وقت جاری ہے۔ اس وقت دوسرے سیشن کا کھیل جاری ہے۔ اور آسٹریلیا نے...
  15. عبداللہ محمد

    ویل ڈن سنگا۔

    کمار سنگاکارا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف 75 رن کی اننگ کھیل کر سنگا نے انضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ رن اسکورر میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔ اب سنگا سے صرف جے سوریا، پونٹنگ اور ٹنڈولکر ہی آگے ہیں۔ ٹنڈولکر 18426 پونٹنگ 13701 جے سوریا 13430...
  16. عبداللہ محمد

    چمپئینز لیگ ٹی ٹوئنٹی

    اس وقت پڑوسی ملک میں فٹ بال کے طرز کی پہلی لیگ کھیلی جا رھی ھے جس میں بھارت نے پاکستانی ٹیم اور کھلاڑیوں کا نظر انداز کر دیا لیکن پھر کرکٹ کے شائق کے لئے لطف اندوز ھونے کا یہ ایک اچھا موقع ھے تو اگر اس لیگ کے متعلق بات چیت کی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں میرے خیال میں
Top