یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

السلام علیکم اگرچہ ایشیا اس وقت ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سحر میں کھویا ہوا لیکن یورپ پر چمپئینز لیگ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا۔
چمپئینز لیگ میں راؤند اف سکسٹین کے آج دو میچز کھیلے جا رہے۔
بارسلونا بمقابلہ آرسنل
جس میں بارسلونا 2-1 سے لیڈ کر رہا
جبکہ دوسرا میچ
بائرن میونخ بمقابلہ جیوینٹس کھیلا جارہا
اس میچ میں اٹالین کلب کو 2-1 سے برتری حاصل ہے
 
بارسلو نا بمقابلہ آرسنل کو میچ شروع ہونے سے قبل ہی تقریباختم تھا
البتہ جووینٹس اور میونخ میں دلچسپ مقابلے کی امید تھی لیکن پہلے ہاف میں جووینٹس نے بائرن کو ایسی نتھ ڈالی کہ ابھی تلک ہل نہیں پا رہے۔
 
السلام علیکم اگرچہ ایشیا اس وقت ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سحر میں کھویا ہوا لیکن یورپ پر چمپئینز لیگ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا۔
چمپئینز لیگ میں راؤند اف سکسٹین کے آج دو میچز کھیلے جا رہے۔
بارسلونا بمقابلہ آرسنل
جس میں بارسلونا 2-1 سے لیڈ کر رہا
جبکہ دوسرا میچ
بائرن میونخ بمقابلہ جیوینٹس کھیلا جارہا
اس میچ میں اٹالین کلب کو 2-1 سے برتری حاصل ہے
تھیری ہنری کی موجودگی تک میں آرسنل کے میچز دیکھتا رہا ہوں۔
کیا نتائج رہے ؟
 
میں فٹبال کی الفت میں تھورا تاخیر سے داخل ہوا جب میڈرڈ نے کاکا کو میلان سے ریکارڈ قیمت پر خریدا لہذا ہنری کی جادوگری کا مظاہرہ یوٹیوب کی توسط سے ہی ہوا۔اور اسکے سحر میں کھو گیا۔
اور اگر آج کے میچ کی بات کروں تو بارسا کو فرسٹ لیگ میں 2-0 کی برتری تھی جبکہ آج بھی وہ 2-1 سے لیڈ کر رہے۔
تھیری ہنری کی موجودگی تک میں آرسنل کے میچز دیکھتا رہا ہوں۔
کیا نتائج رہے ؟
 
میچ انجری ٹائم میں داخل
پیپ گارڈیلو صاحب کی بائرن میونخ سر توڑکوششوں میں مصروف
اور لیجئے یہ رہا گول
میچ 2-2
جبکہ ایگریگیٹ 4-4 سے برابر۔
 
میں فٹبال کی الفت میں تھورا تاخیر سے داخل ہوا جب میڈرڈ نے کاکا کو میلان سے ریکارڈ قیمت پر خریدا لہذا ہنری کی جادوگری کا مظاہرہ یوٹیوب کی توسط سے ہی ہوا۔اور اسکے سحر میں کھو گیا۔
اور اگر آج کے میچ کی بات کروں تو بارسا کو فرسٹ لیگ میں 2-0 کی برتری تھی جبکہ آج بھی وہ 2-1 سے لیڈ کر رہے۔
فٹبال میں ہنری اور ہاکی میں شہباز سینئر مجھے ایک جیسے لگتے تھے
 
اسی وزن پر انضمام الحق رابرٹو کارلس کہلاسکتے ہیں غالبا۔
فٹبال میں ہنری اور ہاکی میں شہباز سینئر مجھے ایک جیسے لگتے تھے

اسی وزن پہ فٹبال میں زیڈان و میرڈونا جبکہ ہاکی میں حسن سردار بھی ایک سے کہلا سکتے ہیں شاید۔
:rolleyes:
 
بارسا نے میچ 3-1 اور ٹائی 5-1 سے اپنے نام کر لی
جبکہ جرمن اور اٹالین کلب
اگلے مرحلے میں رسائی کے بدستور گھتم گتھا۔
میچ ایکسٹرا وقت میں داخل۔
ہالا میڈرڈ وغیرہ وغیرہ
 
اپنے کیرئیر کے آخری ایام میں انضی بھائی بھی ادرک کی طرح جگہ جگہ سے پھیل گئے تھے یوں یہ مماثلت بھی ہو سکتی اور اگر رابرٹو کی فری کک اور بال گھمانے کی بات کی جائے تو انضی بھائی بھی جب بڑھ کر بلا گھماتے تھے تو بال سکرین پر جا ہی لگتی یوں یہ بھی ایک سا ماناجا سکتا۔;):D
ہیں تو ہم عمر ہی لیکن کارلوس 'ٹینڑا' تھا کافی:p[/QUOTE
 
مرے کومارے شاہ مدار
دو ہی منٹ بعد بائرن نے ایک اور گول داغ کر جیووینٹس سے ان کا سب کچھ چھین
بقول باجی راؤ مستانی جیووینٹس کی التجا
"آپ ہم کو میچ ہراتے تو ٹھیک تھا،لیکن آ پ نے تو ہم سے ہمارا غرور ہی چھین لیا"
 
اگرچہ یہ کچھ یوں دیکھائی دیتا ہے کہ
چلو کرکٹ والے کم تھے جو فٹبال والے بھی آئے گئے
لیکن پھربھی اسکو تعریف کے زمرے میں گھسیٹ لیتے ہیں:cool:
چلو یہاں کوئی فٹ بال کے چاہنے والے بھی موجود ہیں
 
آخری تدوین:
ایکسٹرا ٹائم کے دوسرے ہاف میں بائرن میونخ نے دو گول داغ کر اطالوی کلب کا سفر تمام کردیا۔
میونخ نے میچ میں 4-2 جبکہ ٹائی میں 6-4 سے فتح حاصل کی۔
 
کوارٹر فائنلز میں
ریال میڈر ڈ بمقابلہ وولفزبرگ
پیرس سینٹ جرمین بمقابلہ مانچسٹر سٹی
فرسٹ لیگ 6 اپریل سیکنڈ لیگ 12 اپریل
بائرن میونخ بمقابلہ بینفیکا
بارسلونا بمقابلہ اٹلیٹیکو میڈرڈ
فرسٹ لیگ 5 اپریل سیکنڈ لیگ 13 اپریل
 
یاز

محفلین
ابھی ابھی یاد آیا کہ چیمپئنز لیگ کے دو عدد کوارٹر فائنلز ہیں آج
ایک کوارٹر فائنل بارسلونا اور ایٹھلیٹکل میڈرڈ کا ہے
جبکہ دوسرا بائرن میونخ اور بینیفیکا کا ہے۔
 
Top