چمپئینز لیگ ٹی ٹوئنٹی

اس وقت پڑوسی ملک میں فٹ بال کے طرز کی پہلی لیگ کھیلی جا رھی ھے جس میں بھارت نے پاکستانی ٹیم اور کھلاڑیوں کا نظر انداز کر دیا
لیکن پھر کرکٹ کے شائق کے لئے لطف اندوز ھونے کا یہ ایک اچھا موقع ھے تو اگر اس لیگ کے متعلق بات چیت کی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں میرے خیال میں
 

arifkarim

معطل
ہمم، یعنی بھارت میں کرکٹ اور جوئے کو آپس میں ملانے کے تمام اسٹیپس مکمل ہو چکے ہیں!
فٹ بال کی لیگز یورپ کے تقریباً تمام ممالک میں موجود ہیں، جنمیں کھیل سے زیادہ سٹے بازی کا بزنس ہوتا ہے۔ اور عوام کی شمولیت ہی سے یہ بزنس قائم رہتے ہیں۔
 
Top