مشرف صاب کے باہر جانےکیبعد چند لوگوں کے ممکنہ بیانات!

مشرف صاب کے باہر جانےکیبعد چند لوگوں کے ممکنہ بیانات!
کمانڈو صاحب نے باہر جانے کا فیصلہ ضمیر کی آواز پر لیا-
(مصطفی ضمیر بھائی)
کمانڈو نے عدالت کا حکم نامہ ملنے پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا-
(مولانا عامر نازک صورتحال بھائی)
کمانڈو صاحب نے ٹکٹ کنفرم ہونے پر"جمہوریت کھپے کھپے کھپے" کہا-
(زندہ بھٹوکے جیالوں کا اظہار خیال)
کمانڈو نے جانے سے قبل میٹرو اور اورنج ٹرین کی تعریف اور شریف برداران کی اعلی ظرفی کا شکریہ ادا کیا
(حلقہ پٹواریات)
کمانڈو کے باہر جانے کی واحد وجہ دھرنا ہے-
(خواجہ شرم و حیا اور حاجی رانا ثناء وغیرہ)
کمانڈو کے باہر جانے سے ثابت ہوتا کہ دھاندلی ہوئی ہے- چار حلقے کھول دے جاتے تو ایسا نہ ہوتا-
(تسی سمجھدار اوہ خان صاب)
پنجاب اسمبلی نے خواتین کے حقوق کا جو بل پاس کیا۔ اسکی وجہ سے ایسا ہواہے-
(مولانا نا فضل اور مسائل الحق اسلامی وغیرہ)
اینڈ لاسٹ بٹ ناٹ لیسٹ
کمانڈو نے دبئی ائیرپورٹ پر اتر کر شکریہ راحیل شریف اور شکریہ سپہ سالار کا نعرہ لگایا-
(بوٹ پالش آرگنائزیشن آف اینکرز)
نوٹ: یہ اقتباس فضائل خاکی وردی سے لیا گیا ہے-
 
‏وہ ایسا گیا کہ رت ہی بدل گئی
سب جمہور پسندوں کو الو بنا گیا ، مشرف موہانی
دوسری لائین کا ایک ن مخالف وزژن بهی مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے۔

سب شیروں کو ۔۔۔۔۔۔ بنا گیا۔

خالی جگہ کو اپنی استطاعت، ذہنی آوارگی اور ذائقے کے مطابق بهر لیجئے۔ کسی کو نہیں پتہ لگے گا
;)
 
دوسری لائین کا ایک ن مخالف وزژن بهی مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے۔

سب شیروں کو ۔۔۔۔۔۔ بنا گیا۔

خالی جگہ کو اپنی استطاعت، ذہنی آوارگی اور ذائقے کے مطابق بهر لیجئے۔ کسی کو نہیں پتہ لگے گا
;)
میری سمجھ کے مطابق تو گدھا ہی آئے گا خالی جگہ پر :D
 
دبئی میں مشرف کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
10329132_992457317475809_7202026716581893313_n.jpg
 

یاز

محفلین
پاکستان میں بھی انتہائی نگہداشت وارڈ کا سین اس سے زیادہ مختلف نہیں تھا۔ ہمارے اداروں کو صحیح ڈرامہ کرنا ہی نہیں آتا، یا شاید وہ ہمارے لوگوں کو ہی اتنا گاؤدی سمجھتے ہیں کہ زیادہ محنت کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے۔

musharraf.jpg
 

سارہ خان

محفلین
مشرف کی باعزت ہجرت سے ایک بات تو واضح ہو گئی-- پاکستان میں حاکم "بوٹ" ہے اور جمہوریت "روبوٹ" ہے-
 
Top