نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    جیمز ٹیلر عارضہ دل کے سبب"ریٹائر"

    انگلش کھلاڑی جیمز ٹیلر کو عارضہ دل کے سبب محض 26 سال کی عمر میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینی پڑی۔ جیمز ٹیلر ،جو روٹ کیبعد انگلش ٹیسٹ کرکٹ میں کافی مضبوط بلے باز بن کر ابھر رہے تھے۔ حال ہی میں کھیلی گئی ساؤتھ افریقہ سیریز میں انہوں نے شاندار کارگردگی دیکھائی تھی۔ بحوالہ کرک بز
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    السلام علیکم روایتی حریف اس وقت اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہیں- پہلے کوارٹر کا کھیل جاری اور میچ 1-1 سے برابر ہالا پاکستان
  3. عبداللہ محمد

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتے ہیں۔جب دو قومیں بھڑتی ہیں تو،مفتوح کو مٹا دیا جاتا ہے۔ اور فاتح تاریخ کی کتابیں لکھتا ہے۔ کتابیں ،جو انکےاپنے مفاد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی اور مفتوح کو یکسر نظر انداز کر تی ہیں۔ جیسا کہ "نپولین" نے ایک مرتبہ کہا تھا: "تاریخ کیا ہے؟اتفاق شدہ افسانوں کا مجموعہ۔" (ڈاؤنشی...
  4. عبداللہ محمد

    کپتان خان کا "قوم" سے خطاب

  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    السلام علیکم۔ آئی پی ایل کا 9واں ایڈیشن آج سے شروع ہوگی۔اس میں 8 ٹیمز شامل ہو رہی ہیں۔جنکے نام اور کپتان درج ذیل ہیں۔ کولکتہ نائٹ رائڈرز (گوتھم گھمبیر) ممبئی انڈئینز (روہت شرما) گجرات لائنز (سریش رائنا) رائل چیلنجرز بنگلور(ویرات کوہلی) رائزنگ پونے سپر جائینٹس (مہندرا سنگھ دھونی) سن رائزر حیدر...
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    جہاں یوئیفاچمپئنز لیگ کا پنا سحر ہے۔وہیں یوئیفا یورپا لیگ میں بھی کافی دلچسپ اور خوبصورت میچز ہوتے ہیں۔ یورپا لیگ میں اسوقت کوارٹر فائنلز چل رہے ہیں۔ جہاں آج درج ذیل ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے مد مقابل ہیں۔ بورشیا ڈورٹمنڈ بمقابلہ لیورپول اتھلیٹک بلباؤ بمقابلہ سیویلیا ایف سی ولا ریال...
  7. عبداللہ محمد

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    کرکٹ میں T20 طرز کی مقبولیت کیبعد ٹیسٹ کرکٹ کے متعلق کرکٹ کے حلقوں میں کافی چرچا تھی۔آیا اس فارمیٹ کا کیا ہو گا؟ تو فلحال ٹیسٹ کرکٹ کا غم کرنے کی ضرورت نہیں۔چونکہ اپریل 2016 سے لیکر اگست 2019 تک کافی ٹسیسٹ کرکٹ ہوگی۔ اس دورانئیے میں جنوبی افریقہ سب سے زیادہ 38 جبکہ آسٹریلیا 36 اور انگلینڈ35 اور...
  8. عبداللہ محمد

    اک انھہا کھوہ از محمد منشاء یاد

    یہ اقتباس(افسانہ) محمد منشاء یاد صاحب کی کتاب "وگدا پانی " سی لیا گیا ہے۔ اے بلاک دے بنگلیاں وچکار بڑی شاندار سڑک سی ۔ دوہاں پاسے اُچے اُچے رکھ، سنگھنے بوٹے تے ساوا ساوا گھاہ۔ نرم نرم ساوا ساوا گھاہ ویکھ کے اوہنوں بڑا ہرکھ ہویا پئی کدی جے اوہ گھاہ کھا سکدا یا رُکھاں دے پتراں نال ڈھڈ بھر...
  9. عبداللہ محمد

    سو لفظوں کی کہانی از مبشر زیدی صاب

    السلام علیکم! مبشر زیدی صاحب نے لمبی چھوڑی تمہیدیں باندھنے کی بجائے کالم نویسی کو ایک نئی سمت دکھائی ہے وہ صرف سو لفظوں کی مختصر کہانی لکھتے ہیں،جسمیں انتہائی اختصارکے باوجود بخوبی پیغام پہنچا دیتے ہیں۔ مدعو 31مارچ 2016
  10. عبداللہ محمد

    چہلم،دھرنا، ڈی گراؤنڈاور چوہدری نثار

    ممتاز قادری صاحب کے چہلم میں آنیوالے شرکاء نے ڈی گراؤنڈ جو کہ اب ڈی سے زیادہ دھرنا گراؤنڈ لگتا،میں،پڑاؤ ڈالا رکھا جس پر چوہدری صاحب فرماتے ہیں کہ http://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2016-03-29/l_70645_062132_updates.jpg
  11. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    عالمی دوستانہ میچز کے سلسلے میں اس وقت فٹبال کی دنیا میں مختلف میچز چل رہے جن میں قابل ذکر جرمنی بمقابلہ اٹلی پرتگال بمقابلہ بیلجئیم انگلینڈ بمقابلہ نیدر لینڈ ہیں۔ میں اس وقت پرتگال کے میچ سے لطف اندوز ہو رہا آپ بھی اپنی پسند کے میچ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ تو جلدی کیجئے کہیں تاخیر نہ ہو جائے،
  12. عبداللہ محمد

    ال کلاسیکو قسط نمبر 232

    حضرت ایک ضروری اعلان سنئیے۔ ہسپانوی کلب بارسلونااور ریال میڈرڈ مؤرخہ دو اپریل 2016 بروزہفتہ ،کیمپ ناؤ (بارسلونا) میں مد مقابل ہونگے۔ اعلان دوبارہ سنئیے۔ ہسپانیہ کی فٹبال لیگ لا لیگا کے روایتی حریف کلب میڈرڈ اور بارسا ،لیگ کی دوسری ٹائی میں دو اپریل کو آمنے سامنے ہونگے۔ اب دیکھنا مت بھولئیے گا۔شکریہ
  13. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    90 کی دہائی اور 80 کی دہائی کے آخری چند سالوں نے کرکٹ کو کرکٹ کی تاریخ کے بڑے برے ناموں سے روشناس کروایا۔ جنہوں نے جینٹل مین کے اس کھیل کو بلندیوں کی نئی معراج تک پہنچایا۔اور کرکٹ کی عالم میں شہرت کا باعث بنے۔ آج دلشان کے کرکٹ کے رخصت ہونے کیبعد اس عظیم دور کی آخری کڑی بھی ٹوٹ جائے گی تو آج ان...
  14. عبداللہ محمد

    الوداع دلشان

    پچھلے 5 برسوں میں کرکٹ لنکا نے جو عروج دیکھا اسمیں سنگا اور مہیلا کا کردار اپنی جگہ لیکن تلکارتنے دلشان سب سے اہم مہرہ تھے۔دلشان اچھااور تیز آغاز مہیا کرتے تھے جس کو بعد میں سنگا مہیلا نکتہ انجام تک لیکر جاتے تھے۔ دلشان کو اگرچہ سنگاکارا اور جے وردھنے جتنی اہمیت نہیں ملتی ۔لیکن کرکٹ لنکا میں...
  15. عبداللہ محمد

    بوٹوں کی جھنکار

    السلام علیکم۔ دارالحکومت میں مظاہرین کی توڑ پھوڑکیبعد ریڈزون میں حالات قابو ہونے کیبعد وہاں فوج کی طلبی۔ کہیں"ملک و قوم نازک ترین صورتحال " سے تو نہیں گزرنے والے۔
  16. عبداللہ محمد

    جنید جمشید پر حملہ

    آج کی خبر کچھ یوں ہے کہ گزشتہ شب جب جنید بھائی کراچی سے اسلام آباد آ رہے تو ائیر پورٹ پر چند لوگوں نے ملکر انکو زدو کوب کا نشانہ بنایا۔ http://jang.com.pk/jang/mar2016-daily/27-03-2016/u82013.htm معلوم نہیں یہ مذہبی انتہا پسند کہاں جا کر رکے گی۔
  17. عبداللہ محمد

    بھارتی جاسوس،صدر روحانی اور آئی ایس پی آر

    آج کی دلچسپ اور تازہ خبر کچھ یوں ہے کہ ایرانی صدر روحانی صاب اور چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات کیبعد ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ نے ٹویٹ جڑ دی جس میں انکشاف کیا کہ انہو ں نے ایران کیساتھ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایرانی زمین بھارتی جاسوس اور انٹیلیجنس ایجنسی را استعمال کرتی ہے۔ اب جب آئی ایس پی...
  18. عبداللہ محمد

    چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ

    السلام علیکم۔ اگرچہ چائے نہ بنانا کوئی اتنا مشکل ہنر نہیں کہ ہر کسی کو نہ آتا ہو بہرکیف پھر بھی ناچیز س چاچے قوبے موچی کی اس بات کر یقین رکھتا کہ جس چیز میں کسی کا بھلا وہ لازمی دوسروں تک پہنچاؤ ۔ تو جی چاچا جی پیغام کو ہی لیکر آگے چلتے ہیں اور آتے ہیں چائے نہ بنانے کے آسان طریقے پر ۔ تو جی کرنا...
  19. عبداللہ محمد

    اقتباسات چالیس کی اہمیت از الف شفق (فورٹی رولز آف لو)

    محترمہ الف شفق صاحبہ مشہور زمانہ کتاب "فورٹی رولز آف لو " میں چالیس کی اہمیت پر روشنی ڈالتی ہیں۔جو کہ حاضر خدمت ہے۔
  20. عبداللہ محمد

    ماجد خان ماڈل

    آج ٹوئٹر پر ایک صحافی کسی ماجد خان ماڈل کی بات کر رہے تھے۔ یاز بھائی زیک بھائی یا کوئی اور اگر اس ماڈل پر روشنی ڈال سکے تو۔ اول یہ ماڈل کیسا تھا،آیا مفید تھا بھی یا نہیں،کیاآج بھی یہ عمل نافذ ہوسکتا،بہتری کی امید وغیرہ دوسرا یہ کہاگر یہ ماڈل اتنا ہی کامیاب تھا تو پاکستان کی ٹیم 92 کے ورلڈ جیتنے...
Top