یوئیفا یورپا لیگ

جہاں یوئیفاچمپئنز لیگ کا پنا سحر ہے۔وہیں یوئیفا یورپا لیگ میں بھی کافی دلچسپ اور خوبصورت میچز ہوتے ہیں۔
یورپا لیگ میں اسوقت کوارٹر فائنلز چل رہے ہیں۔
جہاں آج درج ذیل ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے مد مقابل ہیں۔
بورشیا ڈورٹمنڈ بمقابلہ لیورپول
اتھلیٹک بلباؤ بمقابلہ سیویلیا ایف سی
ولا ریال بمقابلہ سپارٹا پراگ
براگا بمقابلہ شاختر ڈونیسٹک
 
ہاف ٹائم
بورشیا ڈورٹمنڈ0 لیورپول1
اتھلیٹک بلباؤ0سیویلیا ایف سی0
ولا ریال1سپارٹا پراگ1
براگا 0شاختر ڈونیسٹک1
 
لیور پول کی جانب سے کیا ہی کمال کھیل پیش کیا گیا کمال است۔
انجری ٹائم میں گول اسکور کر کے لیورپول نے ڈورٹمنڈ کو 3-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
کمال است فٹبال
 
arifkarim

معطل
لیور پول کی جانب سے کیا ہی کمال کھیل پیش کیا گیا کمال است۔
انجری ٹائم میں گول اسکور کر کے لیورپول نے ڈورٹمنڈ کو 3-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
کمال است فٹبال
لیور پول میری فیورٹ ٹیم تھی جب میں فٹبال کھیلتا تھا
 
یوئیفا یورپا لیگ میں آج سیمی فائنلز کی پہلی ٹائی کھیلی جائے گی۔
انگلش کلب "لیورپول"ہسپانوی کلب"ولاریال"
جبکہ جرمن کلب"شاختر ڈونیستک"ہسپانوی کلب "سویلیا" کے مد مقابل ہے۔

یاز بھائی آ جائیں لیورپول کا کھیل دیکھتے ہیں دونوں چمپئینز لیگ ٹائیز سے اچھا ہوگا۔
 
کوئی ٹی وی شی وی آن کیا یا بس آ ہی گئے۔
ویسے لیورپول سے کچھ آشنائی ہے۔ مطلب حال میں،ماضی میں تو اسٹیون جیراڈ کے توسط سے ہوگی ہی۔
آجکل لیورپول میں برازیلین کھلاڑی فلپ کوٹنہیو اور فرمینیو کھیل رہے ہیں۔ میں تو زیادہ انکے سبب لیورپول کا میچ دیکھتا۔
 
یاز

محفلین

جی جی۔ ٹی وی آن است۔
لیورپول میرا پسندیدہ کلب ہوا کرتا تھا مائیکل اوون اور سٹیون جیرارڈ وغیرہ کے زمانے میں۔ اب تازہ ترین ٹیم سے تو زیادہ جانکاری نہیں ہے۔
 
جی جی۔ ٹی وی آن است۔
لیورپول میرا پسندیدہ کلب ہوا کرتا تھا مائیکل اوون اور سٹیون جیرارڈ وغیرہ کے زمانے میں۔ اب تازہ ترین ٹیم سے تو زیادہ جانکاری نہیں ہے۔
جی جی وہی تو ۔ تبھی میں نے ماضی میں جیراڈ صاحب کے حوالے سے ضرور جانتے ہونگے۔اور مائیکل اوون بھی شاندار لیورپولئیے تھے۔
تازہ ترین ٹیم کافی مشکلات کا شکار ہے۔ لیکن برازیل کے ینگ کھلاڑی کوٹینہو اور فرمینہو کافی عمدہ کھلاڑی ہیں۔
 
Top