نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کیویز:ٹیسٹ سیریز

    ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی ایک اہم سیریز شروع ہو چکی ہے۔ جسمیں جنوبی افریقہ اور نیوزیلینڈ کی ٹیمز مدمقابل ہیں یہ ایک زبردست سیریز ہونے والی ہے۔کیویز اس وقت کافی متوازن اور زبردست ٹیم ہیں جبکہ جنوبی افریقہ ہوم گراؤنڈ پر ایک الگ ہی روپ میں نظر آتی۔ اس لئے تمام تر مشکلات کے باوجود وہ کیویز کو خوب ٹف ٹائم...
  2. عبداللہ محمد

    حنیف محمد انتقال کر گئے

    ہسپتال انتظامیہ نے انکی وفات کی تصدیق کر دی ہے۔انا للہ و اناا لیہ راجعون۔ دعا کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ پاکستان کرکٹر کے مایہ ناز بلے باز حنیف محمد کے انتقال کی خبریں انکے بیٹے محمد شعیب کی جانب سے دی گئی ۔ جسپر میڈیا اور بڑے صحافیوں نے انکی وفات کی خبر چلا دی ۔ جس پر میں نے بھی یہ...
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمز چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونے کے لئے واپس لندن پہنچ چکی ہیں۔ جہاں اوول کرکٹ گراؤنڈ کے مقام پر وہ سیریز کا آخری میچ کھیلیں گی۔ انگلینڈ کو سیریز میں 2-1 سے ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے لندن (لارڈز) میں میچ جیتا جبکہ انگلینڈ نے مانچسٹر اور...
  4. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اولمپکس کا میلہ سج چکا ہے۔ ایونٹ 21 اگست تک جاری رہے گا۔ ایونٹ میں 206 ممالک 11000 سے زائد ایتھلیٹ حصہ لے رہے ہیں۔ جبکہ 28 کھیلوں کے306 ایونٹس کے مقابلے ہونگے۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میلہ برمنگھم میں سجنے کو تیار ہے۔ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان جبکہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی۔ امید ہے تیسرے میچ میں دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا۔
  6. عبداللہ محمد

    زمبابوبے بمقابلہ نیوزی لینڈ:ٹیسٹ سیریز

    ٹیسٹ سیزن کرکٹ کی دنیا پر پوری آب و تاب سے چھایا ہوا ہے۔ اسی سلسلے میں کیوی ٹیم زمبابوبے میں زمبابوین ٹیم سے مد مقابل ہے جہاں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ Zimbabwe 164 New Zealand 423/5 (131.0 ov) New Zealand lead by 259 runs with 5 wickets remaining in the 1st innings
  7. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    چونکہ ہر طرف ٹیسٹ کرکٹ کا سیزن جاری ہے تو تیسری جانب کینگروز بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔ سری لنکااور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے۔ افتتاحی میچ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔ لنکنز ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کارگردگی کے بعد ان سے اچھے کھیل کی امید چہ معنی دارد۔ البتہ ہوم...
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا اکھاڑا مانچسٹر اولڈ ٹریفورڈ میں سجے گا۔ لارڈز ٹیسٹ میں جیت کے بعد پاکستان کو 4 میچز کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں عمدہ کھیل کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستانی ٹیم بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔ جبکہ گورورں نے جمی اینڈرسن اور بین...
  9. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    ویسٹ اور انڈیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل یعنی مورخہ 21 جولائی سے ہو رہا ہے۔ اگرچہ ہند کو آن پیپر برتری حاصل ہے البتہ جزائر الغرب الہند ہوم کراؤڈ اور گراؤنڈ پر معجزے وغیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ امیدہے دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
  10. عبداللہ محمد

    گیارہویں سالگرہ ایک دن زیک بھائی کیساتھ

    سالگرہ کے سلسلے میں ہم نے سوچا چلو ایک دن زیک بھائی کے ساتھ گزارتے ہیں۔ ہم صبح صبح انکے گھر پہنچے ،اگرچہ ہم نے اپنے تئیں بہت جلدی پہنچے کی کوشش کی لیکن اپنا مُنہ دھوتے دھوتے ہم 7 بج گئے۔ ہم جب انکے گھر پہنچے تو یہ گلی کی نکڑ پر ہی ٹریک سوٹ پہنےم ،جوگر کسے ملے۔ ہم ان سے کہا ہم نے آپ سے چند...
  11. عبداللہ محمد

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

    میں یہاں کیسے پہنچا ۔ یوں تو لمبی کہانی ہے لیکن مختصراً یوں ہے کہ لاگ ان کر پہنچا ہوں۔:D:sneaky:
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    پاکستان اور انگلینڈ کے سیریز کا پہلامیچ 14 جولائی سے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہو رہا۔ ابکی بار پاکستانی ٹیم سے عوام الناس بمعہ ناقدین شائقین کرکٹ کافی امیدیں وابستہ کئے بیٹھے ہیں۔ پاکستان نے دونوں ٹور میچز میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کیا ہے،اور ابکی بار ٹیم متوازن بھی ہے اور فارم میں...
  13. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2016

    کرکٹ کا میلہ جزائر غرب الہند میں سجا ہوا ہے۔ میلہ سجے ہوئے ہفتہ گزر چکا۔اسکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی حالت کچھ یوں ہے۔ زیادہ فالو تو میں خود بھی نہیں کر پا رہا البتہ جہاں تک ہو سکا اپ ڈیٹس باہم محفل کی نظر کرتا رہونگا۔
  14. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا واحد ٹی ٹوئنٹی

    آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں سیریز میں فتح حاصل کی تھی۔ لنکا کے پاس آج انگلینڈ پر کم از کم ایک فتح حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    یورو کپ کے ساتھ ساتھ ومبلڈن اوپن بھی اپنی پوری آب و تاب سے جاری ۔ مینز کی طرف سے خبریں یوں ہیں کہ جوکووچ اور فیڈرر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر چکےہیں۔ مرے اور واورنکا آج دوسرے راؤنڈ کے میچز کھیلے گے۔ جبکہ خواتین کے ایونٹ کا کچھ یوں ہے کہ پابندی کے باعث ماریہ شراپوا نہیں کھیل رہی۔ وغیرہ
  16. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    یورو کپ 2016 میں خوش آمدید- آج مورخہ 10 جون سے فرانس میں یورو کپ کاآغاز ہو رہا۔ یورو کپ میں پہلی مرتبہ 24 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں۔ آج افتتاحی میچ میں میزبان ملک فرانس کا مقابلہ رومانیہ سے ہوگا۔ اس یورو کپ میں ٹیمز کی تعداد بڑھانے کے باوجود 2010 ورلڈ کپ کی رنر اپ اور 2104 ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کی...
  17. عبداللہ محمد

    اقتباسات ہمارے اصل مجرم!!

    تمہیں پتہ ہے ہمارے اصل مجرم کون ہیں،جنہوں نے ہمارے ساتھ فریب کیا-ترقی پسند شاعر اور دانشور،انہوں نے ہمیں خواب دکھلائے-انقلاب کے رومان کی آگ میں زندہ جلا ڈالا- ہم دیکھیں گے،ہم نہ تو دیکھ سکے،نہ تاج اچھالےگئے نہ تخت گرائے گئے۔اور نہ خلق خدا نے راج کیا اور چاند کو گل کریں تو جانیں،تو چاند بھی گل ہو...
  18. عبداللہ محمد

    کوپا امریکہ 2016

    ریاست ہائے متحدہ میں امریکہ کپ جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمز حصہ لے رہی جنکو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے امریکہ، کولمبیا،کوسٹا ریکا، پیراگائے گروپ بی برازیل،ہیٹی،پیرو،ایکواڈور گروپ سی جمیکا، میکسیکو، یوراگائے،وینزویلا گروپ ڈی ارجنٹائن،بولیویا،پاناما،چلی ہر گروپ کی دو ٹیمز کوارٹر فائنل...
  19. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    آج سے کیربئینز میں تین ملکی ایک روزہ سریز کا آغاز ہو رہا جس میں میزبان ملک (جزیروں) کے علاوہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ٹیمز حصہ لے رہی- آج افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کے مد مقابل ہو گی-
  20. عبداللہ محمد

    مصباح الحق--

    آج مصباح کا 42واں جنم دن ہے- جس پر انہیں ڈھیروں مبارکیں اور شب کامنائیں- لیکن اسی دن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم مصباح کی خدمات پر بھی بات کر لیتے ہیں- مصباح نے جس دور میں کپتانی کا بیڑہ اٹھایا سبھی اس سے واقف ہیں اور جس طرح کے حالات میں انہوں نے کرکٹ کھیلی ایسے میں انکی خدمات قابل تحسین ہیں البتہ...
Top