پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میلہ برمنگھم میں سجنے کو تیار ہے۔
سیریز 1-1 سے برابر ہے۔لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان جبکہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی۔
امید ہے تیسرے میچ میں دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا۔
 
ایجبسٹن میں کھیلے گئے آخری 11 ٹیسٹ میچز میں سے انگلینڈ نے 7 میں کامیابی حاصل کی، 3 ڈرا ہوئے جبکہ ایک میں شکست ہوئی جو کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تھی۔
آخری دفعہ پاکستان نے یہاں 2010 میں میچ کھیلا تھا جس میں 9 وکٹس سے شکست ہوئی تھی۔
اسکور کارڈ یوں رہا
پہلی اننگ
پاکستان 72 آل آؤٹ
انگلینڈ251 آل آؤٹ
دوسری اننگ
پاکستان 296 آل آؤٹ
انگلینڈ 118-1
 

حسیب

محفلین
لگتا ہے پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم مشکل میں رہے گی۔
پچھلے میچوں کے اعداد و شمار یہی کہتے ہیں
 
مصباح بھائی کل ٹاس جیت لینا۔۔۔۔
Co3i4VxXgAE0z-u.jpg:large
 
Top