پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

Muhammad Ikram

محفلین
عامر سے جو توقعات وابستہ تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل برعکس نکلے۔۔۔۔ کچھ تاثر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے حیرت ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے لیے خوش بختی کی علامت اور انتہائی خوفناک باؤلر عمران خان کو کیوں نہیں ٹیم میں شامل کیا گیا۔
ایسی پچ پر وہ کافی کار آمد باؤلر ثابت ہوسکتا ہے۔
 

حسیب

محفلین
مجھے حیرت ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے لیے خوش بختی کی علامت اور انتہائی خوفناک باؤلر عمران خان کو کیوں نہیں ٹیم میں شامل کیا گیا۔
ایسی پچ پر وہ کافی کار آمد باؤلر ثابت ہوسکتا ہے۔
لگتا ہے اگلے میچ میں عامر کی جگہ عمران آئے گا یا پھر وہاب کی واپسی ہو گی
 

حسیب

محفلین
یا پھر چار فاسٹ بولر کو کھلانا چاہیے یاسر شاہ کو پہلے میچ کے بعد سے اب کوئی خاص مدد نہیں مل رہی
 
Top