عبداللہ محمد
محفلین
پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز  کا تیسرا میلہ برمنگھم میں سجنے کو تیار ہے۔
سیریز 1-1 سے برابر ہے۔لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان جبکہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی۔
امید ہے تیسرے میچ میں دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا۔