عبداللہ محمد
محفلین
ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی ایک اہم سیریز شروع ہو چکی ہے۔ جسمیں جنوبی افریقہ اور نیوزیلینڈ کی ٹیمز مدمقابل ہیں
یہ ایک زبردست سیریز ہونے والی ہے۔کیویز اس وقت کافی متوازن اور زبردست ٹیم ہیں جبکہ جنوبی افریقہ ہوم گراؤنڈ پر ایک الگ ہی روپ میں نظر آتی۔ اس لئے تمام تر مشکلات کے باوجود وہ کیویز کو خوب ٹف ٹائم دینگے۔
سیریز کا پہلا میچ ڈربن میں جاری ہے۔
پہلے دن کے اختتام پر پروٹیز کا اسکور 236/8یہ ایک زبردست سیریز ہونے والی ہے۔کیویز اس وقت کافی متوازن اور زبردست ٹیم ہیں جبکہ جنوبی افریقہ ہوم گراؤنڈ پر ایک الگ ہی روپ میں نظر آتی۔ اس لئے تمام تر مشکلات کے باوجود وہ کیویز کو خوب ٹف ٹائم دینگے۔
سیریز کا پہلا میچ ڈربن میں جاری ہے۔