کوپا امریکہ 2016

ریاست ہائے متحدہ میں امریکہ کپ جاری ہے۔
ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمز حصہ لے رہی جنکو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اے
امریکہ، کولمبیا،کوسٹا ریکا، پیراگائے
گروپ بی
برازیل،ہیٹی،پیرو،ایکواڈور
گروپ سی
جمیکا، میکسیکو، یوراگائے،وینزویلا
گروپ ڈی
ارجنٹائن،بولیویا،پاناما،چلی

ہر گروپ کی دو ٹیمز کوارٹر فائنل کے کوالیفائی کرینگے۔
ٹورنامنٹ کا فائنل 27 کو کھیلا جائے گا۔
 
کل افتتاحی میچ میں کولمبیا نے امریکہ کو 2-0 سے ہرا دیا۔
آج تین میچ کھیلے جائینگے۔
کوسٹا ریکا بمقابلہ پیراگائے
ہیٹی بمقابلہ پیرو
برازیل بمقابلہ ایکواڈور
 
ارجنٹائن
argentina-flag-animated.gif
 
آج دو میچز کھیلے جائینگے
امیریکا کا مقابلہ کوسٹا ریکا
جبکہ کولمبیا پیراگوئے کے مد مقابل ہوگی۔
میچز پاکستانی وقت کے مطابق 5اور 7 بجے شروع ہونگے۔
 
امریکا اور پیراگوئے کا میچ جاری۔
یو ایس اے کو ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کی خاطر میں میچ میں کامیابی لازم ہے۔۔
 
Top