فٹ بال

  1. آصف اثر

    اسرائیلی دہشت گردوں کو ارجنٹینا کا شاندار جواب

    ارجنٹینا نے اسرائیلی قابضین اور دہشت گردوں کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کرکے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ ہم ارجنٹینا کے فٹ بال ٹیم کو اس منصفانہ فیصلے پر خراجِ تحسین پیش کرتےہیں۔ ڈان کی رپورٹ میں دیکھیے کہ ایک منافق قوم کس طرح الفاظ کے ہیرپھیر سے دنیا کو ورغلانے کی کوشش کررہی...
  2. عبداللہ محمد

    کوپا امریکہ 2016

    ریاست ہائے متحدہ میں امریکہ کپ جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمز حصہ لے رہی جنکو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے امریکہ، کولمبیا،کوسٹا ریکا، پیراگائے گروپ بی برازیل،ہیٹی،پیرو،ایکواڈور گروپ سی جمیکا، میکسیکو، یوراگائے،وینزویلا گروپ ڈی ارجنٹائن،بولیویا،پاناما،چلی ہر گروپ کی دو ٹیمز کوارٹر فائنل...
  3. سوکرنامہ

    سوکرنامہ - فٹ بال کے بارے میں اردو میں ویب سائٹ

    فٹ بال کے حوالے سے پہلی اردو ویب سائٹ حاضر خدمت ہے۔ اس ویب سائٹ میں پاکستانی اور غیر ملکی، فٹ بال کے حوالے سے ہر طرح کی معلومات فراہم کی جائے گی۔ ویب سائٹ پر فی الحال کچھ کام باقی ہے۔ آپ دوستوں کی آرا اور تجاویز اسے مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ شکریہ http://www.soccernama.com
  4. نبیل

    فٹ بال کے پر لطف لمحات

    کسی نے مجھے چند ویڈیوز ارسال کی تھیں جنہیں میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا ہے اور انہیں یہاں بھی شئیر کر رہا ہوں۔ ایک گول کیپر اپنی سمت کھو بیٹھتا ہے: ایک گول کیپر پبلٹی کک روکتا ہے لیکن اس کی ٹیم کا کھلاڑی واپس گول میں گیند پھینک دیتا ہے: ایک کھلاڑی بال کو کلیر کرنے کی کوشش میں...
  5. خواجہ طلحہ

    ورلڈ کپ فٹ بال کے پرستاروں کے لیے حاضر ہے گوگل کروم ایکسٹینشن!

    FIFA World Cup 2010 کے تازہ ترین نتائج،خبروں اور میچز کے اعداد و شمار کے لیے گوگل لایا فیفا ڈاٹ کوم کروم ایکسٹنشن
  6. عثمان رضا

    خطرناک کھیل فٹبال

    23 فروری 2008 کو برمنگھم سٹی اور ارسینال کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران ان فٹ ہونے والے Eduardo کی واپسی جنوری 2009 میں ہوئی YouTube- Eduardo Da Silva Dudu - usporena snimka teske ozljede
  7. عثمان رضا

    فٹبال ورلڈ کپ 2010

    2010 میں فٹبال عالمی کپ گیارہ جون سے گیارہ جولائی تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائیگا اور گزشتہ عالمی کپ کی فاتح اٹلی کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ ڈراز کے مطابق ٹیموں کو یوں گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے باقی میچز کی تفصیلات یہاں دیکھی جاسکتی ہیں
  8. عثمان رضا

    خواتین کا فٹبال میچ

    BYU vs. New Mexico
  9. عثمان رضا

    مانچسٹر یونائٹڈ کی مسلسل تیسری کامیابی

    بی بی سی اردو انگلینڈ کے فٹ بال کلب مانچسٹر یونائٹڈ نے پریمیئر لیگ کا مسلسل تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مانچسٹر یونائٹڈ نے اپنے ہی میدان اولڈ ٹریفورڈ پر کھیلتے ہوئے دوسری مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ پر لندن کے کلب آرسنل کے خلاف میچ میں انہیں یہ اعزاز جیتنے کے لیے...
  10. عثمان رضا

    مزاحیہ فٹ بال

  11. عثمان رضا

    اسپینش کپ :: فٹ بال کلب بارسلونا کی شاندار جیت

    اسپینش کپ 2009 کے فائنل میں فٹ بال کلب بارسلونا نے 4 - 1 سے بلباؤ کو ھرا کر ٹائٹل جیت لیا ۔۔ میچ کی تصویری جھلکیاں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے تماشائیوں کا جوش و خروش دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
  12. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    سوئٹزر لینڈ اور آسٹریا میں فٹ بال کا یورپین کپ ٹورنامنٹ شروع ہو چکا ہے اور دونوں میزبان ٹیمیں اپنا پہلا میچ ہار چکی ہیں۔ جرمنی نے اپنا پہلا میچ پولینڈ کے خلاف 2-0 سے جیت لیا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جرمنی کے دونوں فارورڈ کلوزے اور پوڈولسکی کا تعلق پولینڈ سے ہے۔ جرمنی کی جانب سے دونوں گول...
Top