اسپینش کپ :: فٹ بال کلب بارسلونا کی شاندار جیت

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ عثمان۔ سپین کے تماشائیوں کا جشن منانا تو ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے۔ آج کل سپین کی فٹ بال میں کارکردگی بھی کافی اچھی جا رہی ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال یورپین کپ جیتا تھا۔ اس سال بارسلونا کے یورپین چیمپین شپ میں اچھے چانسز بھی لگتے ہیں۔
 
Top