ورلڈ کپ فٹ بال کے پرستاروں کے لیے حاضر ہے گوگل کروم ایکسٹینشن!

خواجہ طلحہ

محفلین
FIFA World Cup 2010 کے تازہ ترین نتائج،خبروں اور میچز کے اعداد و شمار کے لیے گوگل لایا

فیفا ڈاٹ کوم کروم ایکسٹنشن

The FIFA.com Chrome extension lets you personalise the gadget for alerts of goals scored by your team as they happen.

theme.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو پیراگوئے نے اٹلی کو بہت مشکل میں ڈال دیا تھا۔ آخر میں اٹلی نے گول کر کے برابر پر میچ ختم کیا۔
 

راج

محفلین
کیا بات ہے اب تو آفس میں بیٹھے بیٹھے فیفا کا مزا لیا جاسکتا ہے - بہت بہت شکریہ
 
Top