فٹ بال کے پر لطف لمحات

نبیل

تکنیکی معاون
کسی نے مجھے چند ویڈیوز ارسال کی تھیں جنہیں میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا ہے اور انہیں یہاں بھی شئیر کر رہا ہوں۔

ایک گول کیپر اپنی سمت کھو بیٹھتا ہے:


ایک گول کیپر پبلٹی کک روکتا ہے لیکن اس کی ٹیم کا کھلاڑی واپس گول میں گیند پھینک دیتا ہے:


ایک کھلاڑی بال کو کلیر کرنے کی کوشش میں اپنے منہ پر بال مار لیتا ہے اور بال گول میں چلی جاتی ہے:


ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے میں دشواریاں:



ایک گول کیپر کی ہٹ دوسری جانب کے گول میں جا گرتی ہے:

 

arifkarim

معطل
ہاہاہا۔ پہلی اور آخری بیسٹ ہے۔ اور یہ طبی امداد والے بیچارے پریشر میں آکر ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔ ویسے یہ اسٹریچر کچھ خاص چھوٹا نہیں ہے؟
 

عثمان

محفلین
ہاہاہا۔۔۔
یہ ابتدائی طبی امداد والوں کو تو خود ہی طبی امداد کی ضرورت ہے۔ :grin:
 

رانا

محفلین
بہت ہی زبردست نبیل بھائی۔ ابھی تک ایک بھی میچ نہیں دیکھا لیکن یہ دیکھ کر اب دل مچل رہا ہے باقی ماندہ میچوں کو دیکھنے کے لئے۔
 
Top