جیمز ٹیلر عارضہ دل کے سبب"ریٹائر"

انگلش کھلاڑی جیمز ٹیلر کو عارضہ دل کے سبب محض 26 سال کی عمر میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینی پڑی۔
جیمز ٹیلر ،جو روٹ کیبعد انگلش ٹیسٹ کرکٹ میں کافی مضبوط بلے باز بن کر ابھر رہے تھے۔
حال ہی میں کھیلی گئی ساؤتھ افریقہ سیریز میں انہوں نے شاندار کارگردگی دیکھائی تھی۔
بحوالہ کرک بز
 
Top