نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا دوبارہ نمبر ون بننے کا خواہاں

    آسٹریلیا نے بارہ سالہ حکمرانی میں ھمیشہ اپنی شکست کا بدلہ دھواں دار طریقے سے لیا۔ ایسی ھی کسی پالیسی پر وہ ایشیز سیریز پر عمل پیرا ھیں ۔ کیونکہ جہاں انہوں سات میچوں ون ڈے سیریز میں برطانیہ کو پرا کر ایشیز میں شکست کا بدلہ چکانا ھے وھی کلین سویپ کر کے پہلی پوزیسن بھی حاصل کرنی ۔ جس کا عندیہ...
  2. عبداللہ محمد

    ٹوئنٹی ، ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کو کلین سویپ

    کل کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا کر سیریز دو ، صفر سے جیت لی پہلی بیٹنگ کرتے ھوئے نیوزی لینڈ میں مقررہ بیس اوورز میں جیسی اور مکللم کے شاندار 52، اور 49 کی بدولت 170 بنائے جوابی حملے میں سری لنکا ٹیم ایک دفعہ پھر سے ناکام ھو گئی جب...
  3. عبداللہ محمد

    کرکٹ کا نیا عالمی بادشاہ کون ھو گا

    حالیہ سال میں آسٹریلیا کی پرفارمنس ڈاؤن سے ڈاؤن ھوتی جا رھی ھے وہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ھارنے کے بعد ایشیز سیریز بھی ہار کر ون ڈے کیبعد ٹیسٹ میں بھی نمبر ون پوزیش کھو چکا ھے جس سے واضح ھو گیا ھے کہ آسٹریلیا کی 12 سالہ بادشاہت ختم ھونے کو ھے لیکن سوال یہ کہ آسٹریلیا کیبعد نیا عالمی بادشاہ کون...
Top