مبارکباد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو سالگرہ مبارک

وزیر اعلٰی پنجاب نے آج 65ویں سالگرہ منائی۔ جنم دن ڈھیروں شبھ کامنائیں میاں۔
انکی والدہ کی انکے لئے دعائیں او سالگرہ کی مبارکباد۔
 
آخری تدوین:
اگلی مبارک بادی لڑی ولادی میر پیوٹن یا طیب ارودگان کی ہونی چاہئے۔
جی بلکل کیوں نہیں میں تو انجیلینا اور بریڈ کے پٹ-نے کا دھاگہ بناتے بناتے رہ گیا۔
میں ایسے ذاتی پیغامات اور پھر صوبائی حکومت کے سرکاری اکاوئنٹ سے پبلک کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔
خیالات تو ادھر بھی ایسے ہی ہیں لیکن بقول شخصے چڑی دا بوٹ کیہ کرے ،ٹھنڈا پانی پی مرے۔۔۔
 
تیرے ہاتھ میں ، میرا ہاتھ ہو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

CtJRGToXYAEzDfG.jpg:large
 
Top