نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    عابدہ پروین نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی

    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی کلام:فیض احمد فیض آواز: عابدہ پروین نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں‌ خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی گر انتظار...
  2. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ: جوہانسبرگ ونڈے

    سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ونڈے سیریز کا تیسرا میچ جوہانسبرگ میں جاری- افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل- آج افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ- ابتک لنکا 48-0 اوورز 9 نیروشان اور تھرنگا بیٹنگ کر رہے- آج لنکا کا یوم آزادی بھی ہے-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    السلام علیکم 9 فروری سے پاکستان سوپر لیگ کا دوسرا سیشن شروع ہو رہاہے۔ اس دفعہ بھی لیگ میں پانچ ٹیمز ہی حصہ لے رہی ہیں۔ سنگا ،مہیلا کی وجہ سے اس دفعہ بندہ کراچی کاسپورٹر ہے جبکہ یونائیٹڈ کو بھی نیک تمنات ہیں۔ اُمید ہے اچھے مقابلے دیکھنے کو ملینگے۔ فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے۔ اور میں...
  4. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی معرکہ کانپور میں جاری۔ اُمید ہے خوب گھمسان کا رن پڑے گا۔ انڈیا پہلے بیٹنگ کر رہا 10 اوورز کے بعد 75-2
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    پانچ میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے۔ نتیجہ میں اپڈیٹ کر دوں گا شکریہ۔
  6. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میچ کی خاص بات ابراہم ڈی ویلئیرز کی جنوبی افریقن ٹیم میں واپسی ہے۔ جبکہ لنکن کپتان میتھیوز وطن واپس پدھار چُکے تو انکی جگہ چندی مل کپتانی کرینگے۔ لنکا کھپے ، اے بی کھپے وغیرہ
  7. عبداللہ محمد

    ساڈے بابے لیکاں چُمیاں، سانوں مت کیہ آؤنی

    ساڈے بابے لیکاں چُمیاں، سانوں مت کیہ آؤنی انگ لمکن ننگی تار تے، وِچ رت کیہ آؤنی اسیں جُھوٹھو جُھوٹھی کھیڈ کے، اِک سچ بنایا فیر اُس نوں دھرمی لہر دا، اِک تڑکا لایا اسیں پاک پلیتے پانیاں وِچ، رِجھدے جائیے یاں ہسیے گُھوری وٹ کے، یاں کھِجدے جائیے کوئی نیزے اُتے سچ وی، ایتھے نہیں پچنا بھاویں عیسیٰ...
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    السلام علیکم۔ چونکہ ابھی تک کسی نے دھاگہ نہیں کھولا اسلئے کھولے دیتے باقی انجام وغیرہ سے تو سبھی احباب واقف ہی ہیں۔ لیکن پھر بے فکر رہیں بندہ کل بھی نتیجہ اپڈیٹ کر دے گا۔ شکریہ!!
  9. عبداللہ محمد

    پٹاری تعبیر

    پٹاری تعبیر!!!! پٹاری ایک موسیقی کی ویب سائٹ/ایپ ہے۔ ویب سائٹ کے ڈائریکٹر احمر نقوی ہے، جوکہ ٹوئٹر پر کراچی کھٹمل کے نام سے موجود ہیں۔ کرک انفو پر بھی لکھتے ہیں۔ انہوں نے پٹاری تعبیر کے نام سے ایک البم شروع کی ہے۔ جس میں مُلک کے دور درا ز اور کم مشہور علاقوں سے نئےفنکاروں کو موسیقی کی دُنیا...
  10. عبداللہ محمد

    خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوںمیں اُلفت نئی نئی ہے

    خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے ابھی تکلف ہے گفتگو میں، ابھی محبت نئی نئی ہے ابھی نہ آئے گی نیند تمکو، ابھی نہ ہمکو سکوں ملے گا ابھی تو دھڑکے گا دل زیادہ، ابھی یہ چاہت نئی نئی ہے بہار کا آج پہلا دن ہے، چلوچمن میں ٹہل کے آئیں فضا میں خوشبو نئی نئی ہے، گلوںمیں رنگت نئی نئی...
  11. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    آج پونے میں انڈیا اور انگلینڈ کی ٹیمز آمنے سامنے ہونگی۔ لگ رہا ہے کہ کافی دلچسپ رن پڑنے والا ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    آج سے میلبرن میں سال کا پہلا گرینڈ سلیم شروع ہو رہا۔ تقریباً 6 ماہ ٹینس سے دور رہنے کے بعد راجر فیڈرر واپس ٹینس کورٹ میں دکھائی دینگے۔ اس ایونٹ کے لئے انکی رینکنگ 17 ہے جو کہ جب سے میں نے ٹینس فالو کرنی شروع کی پہلی مرتبہ ہے۔خیر دیکھتے ہیں انکا سفر کہاں تک پہنچتا ہے۔ دوسری نڈال بھی آہستہ آہستہ...
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    السلا م علیکم۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز نے دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے میلبرن کا رُخ اختیار کیا ہے اہل محفلین کو ایک مرتبہ پھر وہی آفر کہ میں نتیجہ بھی بتا دوں گا۔وغیرہ اور ساتھ یہ خبر بھی کہ کل پاکستان ٹیم کی کپتانی محمد حفیظ کرینگے۔ اُمید ہے کہ تقریباً درجن بھر برس گزر جانے کے بعد پاکستان...
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    السلام علیکم۔ جی وہ بتانا تھا کہ کل پاکستان اور آسٹریلیا (بقول شمہور سپورٹس جرنلسٹ جنکو "آسیز" بھی کہتے ہیں) کے درمیان سیریز کا پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں نتیجہ بھی بتلا دوں گا۔ ویسے وہ میں ابھی بھی...
  15. عبداللہ محمد

    سفنے از موہن سنگھ

    سفنے نہ میں ویچاں کڑیاں دے سفنے جنہاں دے گز گز وال نہ میں ویچاں سورگاں دے سفنے جنہاں دی دنیاں نوں بھال نہ میں ویچاں سونے دے سفنے نہ میں موتیاں دے تھال ویچاں میں سوہنیوں آزادی دے سفنے ہووے جے لین دا خیال ۔ ہور تاں سفنے ستیاں آؤندے آؤندے ایہہ جاگن نال پہلوں تاں آؤندے سنندے سنندے پچھوں مچاندے...
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    السلام علیکم- تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لئے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز آج سے سڈنی میں آمنے سامنے ہونگی- کینگروز 2-0 سے سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چُکے-
  17. عبداللہ محمد

    انور مسعود پلکاں اتے اتھروواں دے دیوے بالی رکھاں

    پلکاں اتے اتھروواں دے دیوے بالی رکھاں کجھ تے گھپ ہنیرے اندر چانن لائی رکھاں مدتاں ہویاں مکدا نئیں ایہ لُک چھپ جانا تیرا ہور کدوں تک بیبا ہن میں اکھیاں میٹی رکھاں بجلی جیہڑی لشک مریندی اسدیاں کیہ تدبیراں نِریاں کنیاں وسن تے میں ہتھ وچ چھتری رکھاں بخت مرے دی تختی اتے لکھو تسی جو چاہو میں کیہڑا...
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان وقت کے مطابق آج رات 4:30 پر شروع ہو گا۔ کینگروز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ اُمید ہے کہ برسبین کے بعد میلبر ن میں عُمدہ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
  19. عبداللہ محمد

    مرتے مرتے نہ قضا یاد آئی

    مرتے مرتے نہ قضا یاد آئی اسی کافر کی ادا یاد آئی تم کو الفت نہ وفا یاد آئی یاد آئی تو جفا یاد آئی ہجر کی رات گذر ہی جاتی کیوں تری زلف رسا یاد آئی تم جدائی میں بہت یاد آئے موت تم سے بھی سوا یاد آئی لذت معصیت عشق نہ پوچھ خلد میں بھی یہ بلا یاد آئی مرزا ہادی...
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز کے مابین آج برسبین میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ شروع ہوگا۔ یہ بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہے۔ پچ فاسٹ اور باؤنسی ہو گی۔ پنک بال کی وجہ سے شام کو ہلکی پھلکی سوئنگ اور سیم بھی ہو سکتی۔ گھاس زیادہ نہیں ہے۔ قومی کوچ مکی آرتھر کے نزدیک اس پچ پر پہلے بیٹنگ کر کے...
Top