سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ: جوہانسبرگ ونڈے

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ونڈے سیریز کا تیسرا میچ جوہانسبرگ میں جاری-
افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل-

آج افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ-
ابتک لنکا 48-0 اوورز 9
نیروشان اور تھرنگا بیٹنگ کر رہے-

آج لنکا کا یوم آزادی بھی ہے-
 
لنکا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ جاری-
فیف کی شاندار 185 رنز کی بدولت جنوبی افریقہ نے 368 کا ٹارگٹ دیا لنکا کو-
جواب میں لنکا کی بیٹنگ جاری-
26ویں اوور میں 200 مکمل-
اُپل تھرنگا کی عرصے بعد سینچری-
اب 168 رنز ہی درکار محض 144 گیندوں پر-
 

یاز

محفلین
میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ سری لنکا کو 6 اوورز میں 60 رنز درکار۔
 

یاز

محفلین
چھٹا کھلاڑی بھی آؤٹ۔ اب سری لنکا قدرے مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔ کسی کو سپیشل اننگز کھیلنا ہو گی میچ جیتنے کے لئے۔
 

یاز

محفلین
سری لنکا کی وکٹیں یکے بعد دیگرے گرے جا رہی ہیں، اور میچ تقریباؐ ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ 4 اوورز میں 43 رنز درکار ہیں اور فقط 2 وکٹیں باقی ہیں۔
 
Top