نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ہاکی ایشیا کپ: پاکستان بمقابلہ انڈیا

    ایشیا کپ کے ٹاپ فور مرحلے میں پاکستان اور انڈیا آج آمنے سامنے ہونگی- پاکستان کو فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے کے لئے انڈیا کو ہرانا لازمی ہے وہ بھی 3 گول کے مارجن سے ورنہ پھر برونز میڈل میچ تو کھیلے گے ہی- میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہونا متوقع ہے-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا ہاکی کپ کا میچ جاری- ہاف ٹائم تک انڈیا 1 پاکستان 0 پاکستان کو ورلڈ کپ 2018 میں کوالیفائی کرنے کے لئے ایشیا کپ جیتنا لازم ہے-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا- سیریز ایک- ایک سے برابر ہے- مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر ایک دفعہ پھر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے- ٹیم ورلڈ الیون کھپے است!!
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون : پہلا ٹی ٹوئنٹی

    پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری- ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی- پاکستان 130-1 اوورز 14
  5. عبداللہ محمد

    مینوں چوڑا آکھ ریا ایں؟ : علی زریون

    مینوں چُوڑا آکھ ریا ایں ؟ سچ کہنا ایں چُوڑا ای آں تیرے گھر دا کُوڑا جو میں چُک دا واں کُوڑا چُکّن والے آخر چُوڑے ای تے ھندے نیں صبح سویرے مِٹھیاں نیندراں مانن والیا اُچیا پائیا .. ! فجری ویلے ھتھ وچ بوکر،منہ تے صافہ دل وچ بچیاں دی روٹی دا سُفنا لے کے تیریاں گلیاں وچ پھردا واں چُوڑا ای آں کی ھویا...
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    وومین ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری- کینگروز 33 اوورز کے بعد 151-4 کم آن گرلز- چھا جاؤ آج !!!
  7. عبداللہ محمد

    سیاحت،ہراسمنٹ، کوڑا کرکٹ اور ہم!!

    اگرچہ اسوقت محفل پر ہر سو سالگرہ کا جشن جاری ہے- لیکن ہم اپن لُچ تلنے سے باز نہیں آئینگے- تو جی بات کچھ یوں ہے کہ کل سے ٹوئٹر پر ایک ٹویپ کی شکایت وائرل یے جس میں وہ حالیہ خنجراب پاس ٹور میں "ہراسمنٹ" کے واقعہ پر نالاں اور شکوہ کر رہی ہیں- دوسری طرف ایک تصویر میں ایبٹ آباد دریا کی تصویر ہے جس کے...
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: وومین ورلڈ کپ 2017

    وومین ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور انڈیا کی ٹیمز آمنے سامنے ہونگی- کم آن گرلز- ابھی تک پاکستان کو دونوں میچز میں شکست جبکہ انڈیا نے دونوں میچز جیت رکھے ہیں- اُمید ہے آج کافی عُمدہ کھیل دیکھنے کو ملے گا--
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

    آج پاکستان اور انڈیا ورلڈ ہاکی لیگ کے ایک اور میچ میں آمنے سامنے ہونگے۔ میچ پاکستان وقت کے مطابق3:45 پی ایم پر شروع ہوگا۔ اس میچ کے فضائل یوں ہیں کہ جیتنے والی ٹیم ٹورنامنٹ میں چوتھی،پانچویں جبکہ ہارنے والی ساتویں،آٹھویں پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور انڈیا کو کوارٹر فائنل میں بالترتیب...
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ حسین عبداللہ حسین کے ساتھ بعد از مرگ ایک گفتگو از مستنصر حسین تارڑ

    عبداللہ حسین کی شخصیت کو بیان کرنے کے لیے آپ محض یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ ایک لاابالی، لاپرواہ، کسی حد تک کھردرا، یاروں کا یار، خواب دیکھنے والا، سرابوں اور خرابوں کا مسافر، کبھی ناقابلِ اعتبار اور کبھی اعتبار میں اعتبار، گہری دانش کا پیغمبر یا مرنجاں مرنج قسم کا ایک انسان تھا۔ آپ ہرگز اسے ان...
  11. عبداللہ محمد

    کوارٹر فائنل:پاکستان بمقابلہ ارجنٹائن: ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز لندن

    آج پاکستان ورلڈ ہاکی کے کوارٹر فائنلز میں ارجنٹائن کا سامنا کرے گا۔ جبکہ باقی کوارٹر فائنلز میں انڈیا بمقابلہ ملائیشیا نیدرلینڈ بمقابلہ چائنہ انگلینڈ بمقابلہ کینیڈا ہوگا۔ میچ پاکستان وقت کے مطابق 5:15 پر شروع ہوگا۔ نوٹ: سیمی فائنلز ٹورنامنٹ کا نام ہے اس سے پریشان نہ ہوں شکریہ۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

    آدھے گھنٹے میں پاکستان اور انڈیا کا میچ شروع ہونے والا ہے۔ پاکستان نے اب تک انتہائی پھسڈی کھیل کھیلا ہے۔ پاکستان نے اپنے دونوں میچز ہارے جبکہ انڈیا نے جیت رکھے ہیں۔ اگر اآج بھی پاکستان نے مندا کھیل کھیلا تے فئیر پہلے دو میچاں دا غصہ نکل جانا۔۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ کینیڈا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز : لندن

    آج پاکستان دوسرے میچ میں کینیڈا کا سامنا کرے گا۔ اُمید آج کے میچ میں فتح گرین شرٹس کے نام سے رہے گی۔ اور عُمدہ مارجن کے ساتھ تاکہ کل کے خسارے کو کم کیا جا سکے۔ میچ پاکستان وقت کے مطابق ۱۰ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کھپے است !!
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ: ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز، لندن

    لندن میں آج سے ورلڈ ہاکی لیگ سیریز کا پہلا ٹورنامنٹ شروع ہے۔ جس میں پاکستان آج اپنا پہلا میچ ڈچ ٹیم کے خلاف کھیل رہی۔ اس ٹورنامنٹ کے فضائل پر میچ کے بعد روشنی ڈالتا ہوں۔ فلحال میچ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔ پہلے کوارٹر یعنی چوتھائی میچ کے بعد نیدرلینڈ 1 پاکستان 0 دوسرے کوارٹر کا کھیل شروع ہوا چاہتا ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    آج گروپ سٹیج کا آخری میچ ہوگا۔ یہ میچ بھی ناک آوٹ ہے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل کھیلے گی۔ ٹائی یا بارش کی صورت میں سری لنکا کوالیفائی کرے گی۔ لنکا کھپے است جی۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    پچھلے دنوں قسمت نے یاوری کی دنیا کی بُلند ترین تجارتی گزرگاہ جانے کا اتفاق ہوا۔اگرچہ سفر کافی مختصر تھا اور کچھ خاص بھی نہیں مزید بہت ہی کم جگہیں دیکھ پائے بہرکیف جیسا تیسا بھی ہے یاز بھائی نے حکم دیا ہے تو حال لکھنا لازم ہے۔ تو سب سے پہلے درہ خنجراب کے متعلق کچھ معلومات یاز بھائی کے تعاون سے۔۔...
  17. عبداللہ محمد

    منیر نیازی اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا

    اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا اک اور شہرِ یار میں آنے نہیں دیا کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں تیرے لیے تو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا منزل ہے اِس مہک کی کہاں کس چمن میں ہے اِس کا پتہ سفر میں ہوا نے نہیں دیا روکا انا نے کاوشِ بے سود سے مجھے اُس بُت کو اپنا حال سنانے نہیں دیا ہے جس کے بعد...
  18. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2017

    فرانس کے دارالخلافہ میں کلے کورٹ اوپن شروع ہو چُکا۔ راجر فیڈرر نے اس دفعہ فرنچ اوپن سے معذرت کر لی۔ جبکہ فرنچ اوپن نے ماریہ شراپوا جی سے معذرت کر لی۔ مطبل ساڈی وی معذرت جی فرنچ اوپن توں۔
  19. عبداللہ محمد

    مادر پدر آزاد ایف آئی اے

    ایف آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں آج بھی ایک ٹویپ کو بُلا کر اُس سے اسکا اکاؤنٹ ہتھیا لیا گیا۔ پی ایس: خواتین و حضرات چوہدری نثار صاب سے اپنے اکاؤنٹس بچا کر رکھیں شکریہ۔۔۔
  20. عبداللہ محمد

    نوٹیفیکیشن ریجیکٹڈ!!

    مختصراً
Top