مادر پدر آزاد ایف آئی اے

ایف آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سلسلے میں آج بھی ایک ٹویپ کو بُلا کر اُس سے اسکا اکاؤنٹ ہتھیا لیا گیا۔

پی ایس: خواتین و حضرات چوہدری نثار صاب سے اپنے اکاؤنٹس بچا کر رکھیں شکریہ۔۔۔
 
عثمان

محفلین

خبر کا ربط؟
 
بھائی آج مین سٹریم میڈیا پر کوئی خبر نہیں آئی۔ اس بندے کو بُلایا گیا تھا۔ اور اسکا اکاؤنٹ ضبط کر لیا گیا ہے۔
اس پر ندیم ملک صاب نے دو دن قبل اپنے شو پر کچھ بات کی۔ باقی آپ نے پڑھا دیکھا اور سُنا ہی ہوگا۔۔

یہ کیا نثار نے بھی یہاں ادھر ٹریننگ کی ہے؟
 
Top