پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 14, 2016

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز کے مابین آج برسبین میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ شروع ہوگا۔
    یہ بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہے۔

    پچ فاسٹ اور باؤنسی ہو گی۔ پنک بال کی وجہ سے شام کو ہلکی پھلکی سوئنگ اور سیم بھی ہو سکتی۔ گھاس زیادہ نہیں ہے۔
    قومی کوچ مکی آرتھر کے نزدیک اس پچ پر پہلے بیٹنگ کر کے 270-300 تک کر لئے تو کافی حد تک ہم میچ جیت سکتے۔ لیکن یہ 270+کرنا ہی اصل مسئلہ ۔
    خیر دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے لیکن اُمید ہے کہ اچھی کرکٹ ہوگی۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    یاہووووو۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ٹیسٹ میچ :grin::grin::grin:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    یار کوئی پابندی سے اسکور لکھتا جاوے پلیز
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. عثمان قادر

    عثمان قادر محفلین

    مراسلے:
    666
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    چائے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 89 رنز سکور کیے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں ۔۔۔۔
    میرے خیال مین پاکستانی باؤلرز نئی گیند سے فائدہ نہیں اٹھا پائے ۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام و علیکم ! اور آخر کار وہ دن آ ہی گیا ۔۔ :)
     
  7. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستانی ٹیم میں
    اظہر علی
    سمیع اسلم
    بابر اعظم
    یونس خان
    مصباح الحق
    اسد شفیق
    سرفراز احمد
    وہاب ریاض
    محمد عامر
    یاسر شاہ
    راحت علی شامل ہیں۔
     
  8. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب تک ایک وکٹ محمد عامر اور ایک وکٹ یاسر شاہ کے حصے میں آئی ہے ۔
     
  9. عثمان قادر

    عثمان قادر محفلین

    مراسلے:
    666
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عمران خان کو شامل کیا جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔۔ وہاب کی جگہ
     
  10. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    158 رنز پہ 3 وکٹ ۔۔ تیسری وکٹ وہاب ریاض کے حصے میں آئی ہے
     
  11. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آسٹریلیا 182 رنز 3 وکٹ کے نقصان پہ ۔۔ سمتھ کا کیچ ڈراپ ۔۔ اظہر علی کی بال پہ سرفراز کے ہاتھوں کیچ ڈراپ ۔ دو سیشن کا کھیل مکمل
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,878
    جھنڈا:
    Pakistan


    خان صاحب کیوں سفارشیوں، نالائقوں ،سٹے بازوں کا میچ دیکھ کر اپنا جی جلاتے ہیں۔۔


     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 15, 2016
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  13. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    kamran: "59th Over, Smith nicks and Sarfaraz drops the catch; 81st Over, Smith nicks and Sarfaraz takes the catch but Pakistan don't appeal for it. Australia are running away with the game."
     
  14. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوا ۔۔ آسٹریلیا نے 3 وکٹ کے نقصان پہ 288رنز بنا لیے ہیں ۔۔ سمتھ 110 رنز بنا کر کریز پہ موجود ہیں ۔۔ اور پیٹر 64 رنز ۔۔
     
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    پاکستان اس میچ میں "شاندار" اننگز کی شکست کی طرف آہستہ آہستہ بڑھتے ہوئے :)
     
    • متفق متفق × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    رات کو پاکستانی کھلاڑی دبئی یاد کرتے ہوئے رو پڑے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آسٹریلیا کے 7 وکٹ کے نقصان پہ 375 رنز ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آسٹریلیا کی اننگ 429 رنز تک محدود ۔۔۔۔ پاکستان نے اپنی اننگ کا آغاز کر دیا ہے ۔۔ سمیع اسلم اور اظہر
     
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اور اظہر سلپ میں کیچ دے کر پویلین میں آرام فرما ہو گئے۔
     
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور پویلین کا پنڈال دیکھتے ہی دیکھتے بھر گیا تل دھرنے کو جگہ نہیں
    36 اوورز کے کھیل کے بعد 69-8
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر