نتائج تلاش

  1. ت

    صفحہ نمبر 062

    تم صفحہ نمبر062 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر043 سےآئے ہو تم اپنے آپ سے پوچھتے ہو کہ تم ایسا کیوں کررہے ہو؟ کس کو پتہ وہاں کیا ہے؟ لیکن جمیل خطرے میں ہے۔ اس لئےتم درختوں کے جھنڈ میں داخل ہوتےہو۔ صبح کا پیلی روشنی بہ مشکل صنوبر کےگھنےدرختوں سےگزرتی ہے۔ پندرہ منٹ رینگتی ہوئی چال چلنے...
  2. ت

    صفحہ نمبر 060

    تم صفحہ نمبر060 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر109 سےآئے ہو جمیل لوگوں کے درمیان کھڑا ہے۔ تم ان لوگوں کوحیرت سےدیکھتےہو۔ کچھ یےتی ہیں کچھ خیالی یک سینگا ۔ تمہاری آنکھوں کےسامنے وہ اپنی ہئیت بدلتے ہیں کبھی یےتی اور کبھی یک سینگ ۔ " تم نے کامیابی سےایک مشکل سفر طے کیا اور علم کا راستہ...
  3. ت

    صفحہ نمبر 059

    تم صفحہ نمبر059 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر046 سےآئے ہو " دیکھو، یہ اس طرح ہے۔ میں اٹلانٹس کے کھوئے ہو ئے براعظم کی ایک قوم کا شہزادہ ہوں۔ ہم افریقہ کے ساحل سمندر کےقریب سمندر کی گہرائیوں میں رہتے ہیں۔ ہم نے فصیلہ کیا ہے کہ ہم یےتی کاساتھ دیں گے جو سیارہ بوروڈوز کی مخلوق ہے اور جو...
  4. ت

    صفحہ نمبر 058

    تم صفحہ نمبر058 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر043 سےآئے ہو ڈائرکٹراور تم بہ احتیاط درختوں کا جھنڈ میں داخل ہوتے ہو۔ اس دہشت ذدہ جگہ صبح کی پیلی روشنی میں عجیب نظرآرہی ہے۔ تمہاری کوشش یہ ہوتی ہے کہ کوئی آواز نہ پیدا کرو۔ ڈائرکٹر تمہاری قمیض کے آستین کو آہستہ سے کھینچتا ہے اور ایک...
  5. ت

    صفحہ نمبر 057

    تم صفحہ نمبر057 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر045 سےآئے ہو پیروں کے نشان تم کو پیچ در پیچ گرے ہوئے برف کی بھول بھلیاں میں چکراتے ہیں۔ یہ موت کا منطقہ ہے۔ ایک ذرا سی غلطی اور کوئی بھی سیرا کس دھڑام سے گرسکتا ہے۔ اچانک پیروں کے نشان کے نشان غائب ہو جاتے ہیں۔ وہ بس اسطرح غائب ہوجاتے ہیں...
  6. ت

    صفحہ نمبر 056

    صفحہ نمبر 056 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  7. ت

    صفحہ نمبر 055

    تم صفحہ نمبر055 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر045 سےآئے ہو تم جمیل کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے کمیپ کے رہے سہے حصہ کے پاس ٹھہرجاتے ہو۔ " میرے دوست۔ یہ عظیم پہاڑ ، یہ دنیا کی چھت، ان میں سینکڑوں راز پنہاں ہیں۔ عالم غیب اور خطرات ہیں۔ ہم ان میں مخل ہورہے ہیں۔ ہیں یہاں انتظار کرنا...
  8. ت

    صفحہ نمبر 054

    تم صفحہ نمبر054 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر039 سےآئے ہو کمرے کی خاموشی ٹیلی فون کی گھنٹی کے بجنے سے توٹ جاتی ہے۔ ڈائرکٹر معذرت کرتےہوئے فون اٹھاتا ہے۔ " ہاں، ہاں ۔ میں سمجھ گیا۔ میں ان کو بتادوں گا"۔ وہ آپ کی طرف سنجیدگی سےدیکھتا ہے۔ " ہیزاکسیلینی گینیندرا بر بکرم شاہ دیو اس...
  9. ت

    صفحہ نمبر 053

    صفحہ نمبر 053 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  10. ت

    صفحہ نمبر 052

    تم صفحہ نمبر052 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر039 سےآئے ہو " اچھا، ڈائرکٹرسلیم آپ اس مہم کے لیڈر ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کا اور ہمارا مقصد ایک ہی ہے اور ہم کو آپ کی حکومت کی امداد سے بھی فائدہ ہوگا"۔ ڈائرکٹر سلیم کےتعلقات آپ کے کام آتے ہیں اور مہم کے لئے جلد ہی وہ اچھےساز و سامان...
  11. ت

    صفحہ نمبر 051

    تم صفحہ نمبر051 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر040 سےآئے ہو ڈایریکٹر ابھی بھی آپ کے ساتھ ہے۔ وہ آپ کا کندھا تھپتپاتا ہے اورتم کھڑے ہوکراس کے ساتھ دھرم شالا کے پچھواڑے جاتے ہو جوساتھ سنہرے بدھ کے پیچھے ہے۔ ہوا گلاب کی مہک سے بھری ہوئی ہے۔ " تےتی شانگریلا کے رہمنا ہیں۔ وہ چننے...
  12. ت

    صفحہ نمبر 050

    تم صفحہ نمبر050 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر038 سےآئے ہو تمام ضروری پرمٹ حاصل کرنےاور سامان خریدنےمیں دو دن لگتے ہیں۔ تم، جمیل اور سانگی کٹھمنڈو سے پوخرا کا لمبا سفرشروع کرتے ہیں ۔ تین دن کے بعد تم اور تمہاری مہم کے بارہ قلی ایک چھوٹے گاؤں دھمپس کی اونچےحصہ میں کیمپ بناتے ہیں۔...
  13. ت

    صفحہ نمبر 049

    صفحہ نمبر 049 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  14. ت

    صفحہ نمبر 048

    تم صفحہ نمبر048 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر038 سےآئے ہو تم ہمیشہ ایورسٹ کےعلاقہ کودریافت کرنے کی تجسّس تھی۔ ان اونچے پہاڑوں کے درمیان گاؤں ہیں جن میں پہاڑوں پرچڑھنےوالےدنیا کےمشہور شر پاس اورگائیڈ یہاں رہتے ہیں۔ سانگی ان میں سے ایک شرپا ہے جواس علاقہ کا رہنے والا ہے اور روہ اس مہم...
  15. ت

    صفحہ نمبر 047

    تم صفحہ نمبر047 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر021 سےآئے ہو " نہیں، میں کبھی بھی یہ نہیں کروں گا۔ اگر تم جمیل کو واپس لاناچاہتے ہو تو تم خود اس کوتلاش کرو"۔ کوئی دروازے زور زور سے کھٹکھٹاتا ہے۔ " دروازہ کھولو۔ یہ پولیس ہے۔ ہم نےتمہیں ہرطرف سےگھیرا ہوا ہے"۔ دروازہ دھڑا کےسے...
  16. ت

    صفحہ نمبر 046

    تم صفحہ نمبر046 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر021 سےآئے ہو " مجھےیہ پتہ نہیں کہ جمیل کہاں ہے مگر میں جمیل کو یہاں لے آوں گا"۔ تم کہتے ہو۔ آٹومیٹیک پستول کا منہ تمہاری طرف لہراتا ہے۔ اس کے بعد جس شخص کے ہاتھ میں پستول تھی وہ پستول کا منہ کو نیچہ کر کے اپنی جیب میں ڈال لیتا ہے۔ ایسا...
  17. ت

    صفحہ نمبر 045

    تم صفحہ نمبر045 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر031 سےآئے ہو "ہمیں واپس بیس کیمپ پہنچنا ہوگا“۔ تم کہتے ہو۔ " ڈائرکٹر آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہتا ہے۔مجھے پتہ ہے ان چیخوں کا کا کیا مطلب ہے۔ یہ جنگ کا اعلان ہے۔ یہ غصہ اور بدلہ لینے اعلان ہے۔ ہم مدد کے ساتھ جمیل کے لیے واپس آئیں گے“۔ " وہ...
  18. ت

    صفحہ نمبر 044

    یہ صفحہ نمبر 044 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  19. ت

    صفحہ نمبر 043

    تم صفحہ نمبر043 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر031 سےآئے ہو تم ڈائرکٹر کے پیچھے پگڈنڈی پر بھاگتے ہو۔ منٹوں بعد تم جھٹکے سے رک جاتے ہو۔ تمہارے سامنے زمین پر ایک مری ہوی سرا گائے ہے اور اس کےسینگ وحشیانے طریقے سے مروڑے ہوئے ہیں۔ وہ اب ایک پگڈنڈی کی نشان دہی کررہے ہیں جو صنوبر کےدرختوں...
  20. ت

    صفحہ نمبر 042

    تم صفحہ نمبر042 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر027 سےآئے ہو تم ڈائرکٹر کے آفس سے نکلتے ہو۔ باہرطوفانی بارش ہورہی ہے۔ اور بڑی بڑی بوندیں زمین پرٹکرا کر دھماکے کررہی ہیں۔ جب تم نےاس مہم کا انتظام کیا تھا توتمہاری معلومات کے مطابق مانسون کا موسم ختم ہوچکا ہونا چاہیےتھا۔ لیکن دیکھنے...
Top