صفحہ نمبر 062

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر062 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر043 سےآئے ہو

تم اپنے آپ سے پوچھتے ہو کہ تم ایسا کیوں کررہے ہو؟ کس کو پتہ وہاں کیا ہے؟ لیکن جمیل خطرے میں ہے۔ اس لئےتم درختوں کے جھنڈ میں داخل ہوتےہو۔ صبح کا پیلی روشنی بہ مشکل صنوبر کےگھنےدرختوں سےگزرتی ہے۔ پندرہ منٹ رینگتی ہوئی چال چلنے کے بعد تم ایک عجیب و غریب احاطہ کے پاس پہنچتے ہو۔ یہ احاطہ ایلومینم کا یا اسٹین لیس اسٹیل کا بنا ہے۔ تو اس کودھکا دیتے ہو اور ایک دروازہ کھل جاتا ہے۔ یہ راستہ سیدھا ایک چٹان کی طرف لےجاتا ہے۔ چٹان پرایک عجیب و غریب کندہ کاری ہے۔ ایک چمکدار لال دروازہ چٹان کے اندر لےجاتا ہے۔ اور ایک راستہ چٹان سے دور لے جارہا ہے۔ اب ؟

لنک - اگر تم دروازے میں داخل ہوتے ہو تو صفحہ نمبر082 پرجاؤ

لنک ۔اگر تم چٹان سےدور لے جانا والے راستہ پرسفر کرتے ہو تو صفحہ نمبر081 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top