نتائج تلاش

  1. ت

    صفحہ نمبر 041

    یہ صفحہ نمبر 041 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  2. ت

    صفحہ نمبر 040

    تم صفحہ نمبر040 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر026 سےآئے ہو " میں خوشی سے آپ کی پیش کش قبول کرتا ہوں اور میں علم کو حاصل کرنے کے لیےتیارہوں“۔ " میرے ساتھ آؤ“۔ وہ تم کو دھرم شالہ کی طرف لےجاتا ہے۔ جمیل تمہارے ساتھ نہیں آتا تم اور ڈائرکٹرسلیم لکڑی کےضخیم دروازے سےدھرم شالےمیں داخل...
  3. ت

    صفحہ نمبر 039

    تم صفحہ نمبر039 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر027 سےآئے ہو ڈائرکٹرسلیم۔ میرے خیال میں نےاس فیصلہ میں جلد بازی کی ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ آیئے آپ ضرور ہمارے ساتھ آئے۔ یہ ہماری خود قسمتی ہوگی کہ آپ ہمارے ساتھ ہوں گے۔ کمرہ میں خاموشی تھی۔تم بےچین ہواور تمہاری نگاہیں کھڑکی سے باہر...
  4. ت

    صفحہ نمبر 038

    تم صفحہ نمبر038 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر023 سےآئے ہو " اچھا تم یہ چاہتےہو کہ میں یہ بتاؤں کہ اس میں سےگلاب کی اگربتی کونسی ہے اور میگنولیا کی کونسی۔ کیا یہ امتحان ہے؟ اگر میں نےصحیح جواب دیا توتم میرے ساتھ مہم میں حصہ لوگےاوراگر میں غلط ہوا توحصہ نہیں لوگے؟" ۔ تم پوچھتے ہو۔...
  5. ت

    صفحہ نمبر 037

    تم صفحہ نمبر037 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر086 سےآئے ہو دوڑو ۔ تم اپنی جان بچانے کی خاطر دوڑتے ہو۔ تم چٹان کے کنارے کی طرف دوڑتے ہو جہاں درخت ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ وہاں درختوں کے درمیاں تم چھپ سکو۔ یےتی تیز رفتا ر ہے۔ اُس کی اس رفتار کا تم نےتصور بھی نہیں کیا تھا۔ تم کو ٹھوکرلگتی ہے...
  6. ت

    صفحہ نمبر 036

    یہ صفحہ نمبر 036 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے صفحہ 021 پرجاؤ۔ [/color] [/size]
  7. ت

    صفحہ نمبر 035

    صفحہ نمبر 035 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  8. ت

    صفحہ نمبر 034

    تم صفحہ نمبر034 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر022 سےآئے ہو یہ جوش و خروش پیدا کرنے والی خبر تھی۔ یعنی اس بڑی خوش خبری کہ جمیل کا انتظار ضروری نہ رہا۔تم کاونٹر پرجاتے ہو جہاں سانگی کھڑا ہے تاکہ تم اس سے یہ معلوم کرو کہ یہ پاراکا کہاں سے آیا ہے۔ جب وہ تمہارے ہاتھ میں اودھا پارکا...
  9. ت

    صفحہ نمبر 033

    تم صفحہ نمبر033 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر023 سےآئے ہو " میں نہیں سمجھا"۔ اس سےپہلے کہ تم ہمارے ساتھ آؤ۔ میں اپنےساتھی سےبات کرنا چاہتا ہوں۔ وہ زیادہ دور نہیں۔ میں جاکراسےتلاش کرتا ہوں۔ اگر میں جلد ہی واپس نہ آؤں تو میرا انتظار نہ کرنا۔ تم بہ آہستگی سےدروازے کی طرف بڑھتے ہو۔...
  10. ت

    صفحہ نمبر 032

    تم صفحہ نمبر032 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر015 سےآئے ہو تم یہ دیکھنے کے لیے پگڈنڈی پردوڑتے ہو۔ کہ شاید تمہں یےتی کے پیروں کے نشانات ملیں۔ اچانک مکمل خاموشی چھاجاتی ہے۔ پرندے چہچانا بند کردیتےہیں۔ صرف تمہیں اپنے پیچھےڈائرکٹرسلیم کے قدموں کی آوازیں آتی ہے۔ تم حیران ہو کہ اتنی خاموشی...
  11. ت

    صفحہ نمبر 031

    تم صفحہ نمبر031 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر020 سےآئے ہو یییییییاووییییی تمہاری کمرے کی کھڑکی کے قریب کہیں سے باہر سے آواز آرہی تھی۔ ڈائرکٹر فوراً دروازے کی طرف دوڑا۔ عورت گھر سے باہر پکڈنڈی کے پاس کھڑی تھی۔ اس کے ہاتھ میں مٹی کے تیل کا ایک لیمپ تھا۔ تمہیں یہ رونے کی آواز پھر...
  12. ت

    صفحہ نمبر 030

    صفحہ نمبر 030 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  13. ت

    صفحہ نمبر 029

    تم صفحہ نمبر029 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر019 سےآئے ہو تم اور تمہارا راہبر دریا کےساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ تمہیں شکار کےجانوروں کو چُرانے والےملتے ہیں۔ نیپال میں شیراور ہاتھی کوجان سےمار کر ان کی کھال اور لمبے نوکیلے دانتوں چرانے کی سخت سزا ہے۔ اس لیے یہ شکار اپنے کو قانون کی گرفت...
  14. ت

    صفحہ نمبر 028

    تم صفحہ نمبر028 پرہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر016 سےآئے ہو " تم دریا کےساتھ ساتھ جاؤ ، میں جنگل کا راستہ اختیار کرتا ہوں اورگول دائرہ بتاتا ہوا تم سےدریا کے کنارے پرملتا ہوں ۔اور اگر تم کو مدد کی ضرورت ہو تو ہوا میں تین گولیاں چلانا اور 6 سیکنڈ کے بعد پھر تین گولیاں اور چلانا۔“ تم...
  15. ت

    صفحہ نمبر 027

    تم صفحہ نمبر027 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر016 سےآئے ہو " شکریہ، میراخیال ہے کہ اس کام کو ہم خود ہی کر یں گے۔" ڈائرکٹر سلیم بغیر مسکرائے آپ سے مصافحہ کرتا ہے۔ یہ صاف ظاہر ہے کہ وہ آپ کے جواب سےناخوش ہے۔ تمہیں کیا کرناچاہیے؟ کیا معافی مانگنا چاہیئے؟ کیا تعلقات بحال...
  16. ت

    صفحہ نمبر 026

    تم صفحہ نمبر026 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر024 سےآئے ہو جب تم ایک گاؤں کےقریب پہنچتے ہو تو ڈائرکٹرسلیم ایک بڑی عمارت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ عمارت کی چھت لال رنگ کی ہے۔ " وہ ایک دھرم شالا ہے جہاں ایک جوگی رہتا ہے۔ یہ جوگی، یےتی کےساتھ رہ چکا ہے۔“ ڈائرکٹرسلیم نے کہا۔ " مگر میرے...
  17. ت

    صفحہ نمبر 025

    صفحہ نمبر 025 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  18. ت

    صفحہ نمبر 024

    تم صفحہ نمبر024 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر016 سےآئے ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر052 سے آئے ہو ڈائرکٹرسلیم کے مہم میں شامل ہونے کے بعد آسانی ہوجاتی ہے۔ ڈائرکٹرسلیم، تمہارے لیےگورنمٹ ٹیم کوایک بیس کیمپ بنانے کے لیے بھیجتا ہے۔ اورجمیل کو تلاش شروع کرواتا ہے۔ جو کامیاب ہوتی ہے۔...
  19. ت

    صفحہ نمبر 023

    تم صفحہ نمبر023 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر014 سےآئے ہو " سانگی، ہماری مہم میں شمولیت اختیار کرلیں۔ کیا خیال ہے؟" وہ مسکراتا ہے اورجھجکتا ہے اور اس کے بعد دو بتیاں اُٹھاتاہے۔ ان میں سے ایک دوسرے سےلمبی ہے۔ سانگی دونوں کوجلاتا ہے۔ ان کی خوشو اس چھوٹے کمرے میں پھیل جاتی ہے۔ " تم...
  20. ت

    صفحہ نمبر 022

    تم صفحہ نمبر022 پرہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر014 سےآئے ہو تم سوچتے ہو کہ جمیل کوسانگی سے ملنا چاہیے۔تم اونچائی کے لیےخیمہ، برف کی کلہا ڑی ، برف کے جوتے، رسی، بڑی لوہے کی کیلیں اور پیچ دار کیلیں ۔ ایک کپڑوں کےشیلف پر پرانی مہموں میں استعمال شدہ گرم آرام دہ ہڈ کےساتھ اوڑھنی (پاراکا)...
Top