نتائج تلاش

  1. ت

    صفحہ نمبر 082

    تم صفحہ نمبر082 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر062 سےآئے ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر110 سے آئے ہو تمہارا دل اتنی زور زور سے دھڑک رہا ہے کہ سارا جہاں اس کوسن سکتا ہے۔تم لال دروازے کودھکیلتے ہو۔ تمہیں ایک مرمریں (چکنی) دیوارں والی سرنگ نظر آتی ہے۔اس سرنگ میں لال رنگ کی پرسکون روشنی...
  2. ت

    صفحہ نمبر 081

    تم صفحہ نمبر081 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر062 سےآئے ہو دروازہ بہت ڈراونا ہے! کیسے پتہ ،اس کے پیچھے کیا ہو! کم از کم راستہ کھلا ہے۔ تم چٹان کوغور سے دیکھتے ہو۔ دروازہ پرآخری نگاہ دالتے ہواور راستہ پر چل نکلتے ہو۔ پانچ قدم چلنے کے بعد تم اپنے آپ کو ایک چٹان کی چوٹی پر...
  3. ت

    صفحہ نمبر 080

    تم صفحہ نمبر080 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر058 سےآئے ہو شوشو شوہوشو تم گھبرائے ہوئے ہو اور تم کو سیٹی بجانے میں دقت ہو رہی ہے۔ تم پھر کوشش کرتے ہو۔ اس دفعہ سیٹی تھوڑی سی بلند ہے۔ شو شو شو ہو شو۔ اچانک جھاڑیاں اور زمین پر پڑے ہوئےسوکھے پتّےچٹخنے لگے۔ تم اور ڈائرکٹر چوکنا...
  4. ت

    صفحہ نمبر 079

    صفحہ نمبر 079 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  5. ت

    صفحہ نمبر 078

    تم صفحہ نمبر078 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر076 سےآئے ہو جمیل تمہیں دیکھ کر مسکرا تا ہے۔ “ تمہاری خواہش پوری ہوگی۔ اگرموویدیان تم کو پسند کرتے ہیں اور انہیں تم پراعتماد ہے تو تمہارے خیالات اورخواہیشات حقیقت میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ یہ ان کا طرز زندگی ہے۔ میں دو دن سے ان کے ساتھ ہوں...
  6. ت

    صفحہ نمبر 077

    تم صفحہ نمبر077 پرہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر058 سےآئے ہو " چلو واپس چلیں" ۔ ڈائرکٹر رضامندی میں سرہلاتا ہے۔ یہ ایک جھانسا ہے۔ تم یقین رکھتے ہو کہ جمیل یہ بیگ تمہیں خطرے سے آگاہی کے لیے چھوڑ گیا ہے۔ جیسے ہی تم جھنڈ سے باہر آتے ہو تم ایک قوی ہیکل نفس کو دیکھتے ہو جو سات فٹ یا...
  7. ت

    صفحہ نمبر 076

    تم صفحہ نمبر076 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر055 سےآئے ہو جیسے ہی تم پگڈنڈی پرچلنا شروع کرتے ہو۔ تمہاری آنکھوں کے سامنے ایک نارنگی رنگ کی ایک شہ نمودار ہوتی ہے۔ یہ ایک فٹ بال کی گیند کے برابر ہے اور وہ تمہارا طواف کرنے لگتی ہے۔ اچنک روشنی کی ایک لہر تم سےٹکراتی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا...
  8. ت

    صفحہ نمبر 075

    تم صفحہ نمبر075 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر057 سےآئے ہو " برف کی دراڑوں کے پیچھے سے چار قوی ہیکل یےتی چھلانگ لگا کر سامنے آتے ہیں۔ ڈائرکٹر اور تم فوراً ہی پکڑے جاتے ہو۔ یے تی کی قوت ناقابل بیان ہے۔ ان کی پکڑ شکنجہ کی طرح ہے۔ وہ تمہیں ایک چاول کی بوری کی طرح اٹھا کر برفشار میں...
  9. ت

    صفحہ نمبر 074

    یہ صفحہ نمبر 074 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  10. ت

    صفحہ نمبر 073

    تم صفحہ نمبر073 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر075 سےآئے ہو " یہاں آنے کا بہت بہت شکریہ۔ ہم سوچ رہے تھے کہ کیا ہی اچھا ہو کہ ہمیں آپ کےمشاہدہ کا موقع ملے۔ مگر ہمارے لیے یہ ممکن نہیں کہ ہم برفشار چھوڑ کر کہیں جائیں۔ یہ اچھا ہوا کہ آپ یہاں آئے"۔ یے تی نے آہستہ آواز میں مگر ایک لمبا...
  11. ت

    صفحہ نمبر 072

    تم صفحہ نمبر072 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر051 سےآئے ہو ہماری نظروں سی چُھپی اور بھی دنیائیں۔ یہ سب تمہیں خوف ذدہ کرتا ہے۔ تم ابھی اس قسم کی چیزوں کے لیےتیار نہیں ہو۔ تم ظاہری دنیا کوجانناچاہتے ہو۔ ہوسکتا ہے کہ ڈائرکٹرخبطی ہے یا اغوا کنندہ ۔ تم دھرم شالہ سے نکل کرجمیل کوتلاش...
  12. ت

    صفحہ نمبر 071

    صفحہ نمبر 071 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  13. ت

    صفحہ نمبر 070

    تم صفحہ نمبر070 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر051 سےآئے ہو " میں تیار ہوں ڈائرکٹرسلیم۔ راستہ بتائیں" ۔ ڈائرکٹرسلیم بدھا کی سر اورگردن کے جوڑ پرتین دفعہ تھپھپاتا ہے۔جھنکار کی آواز پیدا ہوتی ہے۔ تمہارے سامنےایک سات فٹ چوڑے شانوں اور لمبے پاؤں کا متنفس ہے۔ اس کا چہرہ سلیم اور شفیق...
  14. ت

    صفحہ نمبر 069

    تم صفحہ نمبر069 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر068 سےآئے ہو تین دن تم اس گاوں میں ٹھہرتےہو۔ تم اردگرد گھومتے ہو۔ اپنی ٹانگوں کواور اپنے پیھپڑوں کواس ہلکی ہوا کا عادی کرتے ہو۔ تم سب اب سفر کے لیےتیار ہو۔ تمہارے دل کی رفتار اس اونچائی کی عادی ہوچکی ہے۔ تمہاری سانس اس اونچائی کوسمجھ...
  15. ت

    صفحہ نمبر 068

    تم صفحہ نمبر068 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر048 سےآئے ہو آج رات ہم ایک دوست کے گھر ٹھہرئیں گے۔ ہمیں آرام کرنا چائیے اور اس ہلکی ہوا کا عادی ہونے کی کوشش کرنی چایئے۔ سانگی پتھروں سے بنے ہوئےگھروں کا رخ کرتا ہے۔ یہ گھر سادہ مگر بہت پیارے ہیں۔ گھروں کی دیوڑھیوں پرمرد، عورتیں اور بچے...
  16. ت

    صفحہ نمبر 067

    تم صفحہ نمبر067 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر050 سےآئے ہو " دیکھو، جمیل اس جلتی بجتی ہوئی روشنی کو! " ۔ روشنی تین بار جلی اور بجی۔ ایک وقفہ کے بعد پھر روشنی تین بار جلی اور بجی۔ " تمہارا کیا خیال ہے۔ کیا کوئی مصیبت میں ہے؟" یہ ایک ایمرجینسی سگنل ہوسکتا ہے۔ لیکن یہاں سے بہت دور...
  17. ت

    صفحہ نمبر 066

    صفحہ نمبر 066 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  18. ت

    صفحہ نمبر 065

    تم صفحہ نمبر065 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر050 سےآئے ہو " تم اس پر نظر رکھتے ہو۔ فی الحال ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی فلیش لائٹ کھیل رہا ہو"۔ دوگھنٹہ تم اس جگہ پر نظر رکھتے ہو جہاں پر روشنی تھی۔ لیکن روشنی کی چمکنا اور بجھنا رُک چکا ہے۔ ٹھنڈ بڑھ چکی ہے ۔ شکر ہے کہ تمہارا پرا کا...
  19. ت

    صفحہ نمبر 064

    تم صفحہ نمبر064 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر046 سےآئے ہو "مجھے کچھ نہیں پتہ" ۔ یہ ہی سب کہتے ہیں ۔۔ اس کو یہیں ختم کرو۔ یہ یےتی کو ڈھونڈنے والی مہم جالی ہے۔ یہ لوگ انٹرنیشل کرائم پولس آرگینائزیشن سے ہیں۔“ داڑھی والا تیوری چڑھا کر کہتا ہے۔ “ اے ۔ ہم لوگ اس معاملہ کو آپس میں طے...
  20. ت

    صفحہ نمبر 063

    تم صفحہ نمبر063 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر040 سےآئے ہو تم کھڑے ہو کر دروازے کی طرف جاتے ہو۔ ایک غیرمرئی قوت تم کو روکتی ہے۔ یوگی مسکراتا ہے۔ شاید اس کو تمہاری اندرونی کیفیت کاعلم ہے۔ میں خوف ذدہ ہوں“۔ تم کہتے ہو” کوئی چیزآسان نہیں۔ کئی چیزیں ڈراونی ہوتی ہیں۔ اگر تم کوجانا ہے...
Top