صفحہ نمبر 067

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر067 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر050 سےآئے ہو

" دیکھو، جمیل اس جلتی بجتی ہوئی روشنی کو! " ۔
روشنی تین بار جلی اور بجی۔ ایک وقفہ کے بعد پھر روشنی تین بار جلی اور بجی۔
" تمہارا کیا خیال ہے۔ کیا کوئی مصیبت میں ہے؟"
یہ ایک ایمرجینسی سگنل ہوسکتا ہے۔ لیکن یہاں سے بہت دور ہے۔ وادی کےدوسری طرف گلیشئر سےذرا نیچے۔ ہم ان مدد کو جاسکتے ہیں یا میں واپس پوخارا جاسکتا ہوں اور میں حکامِ ضلع کو اس کی اطلاع دے سکتا ہوں“۔ سانگی بولا۔
" پوخارا پہنچنے میں تم کو کتنا وقت لگےگا؟"۔
"اگر میں اکیلا جاؤں میں پورےگروپ سےذیادہ تیز جاسکتا ہوں۔ شاید ایک دن اور وہ مدد کےلیے ایک ہیلی کاپٹر روانہ کرسکتے ہیں۔ اگر وہاں کوئی مصیبت میں ہے ان کو مدد کی فوری ضرورت ہوگی اور شاید ہم ان کی مدد نہ کرسکیں"۔


لنک - کیا تم ان کی مدد کےلیےجاؤ۔ اگر تم مدد کے لیےجاتے ہو تو صفحہ نمبر085 پرجاؤ
لنک - اگر تم مدد کےلیےسانگی کو پوخارا بھیجتے ہو تو صفحہ نمبر083 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top