نتائج تلاش

  1. ت

    صفحہ نمبر 102

    تم صفحہ نمبر102 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر078 سےآئے ہو " ہم اب واپس نہیں جاسکتے۔ ہمیں یہ مہم مکمل کرنی چاہیے“۔ تم پر خوف حاوی ہورہا ہے۔ تم کواس پر بھروسہ نہیں۔ اچانک موویدیان اپنی روشنی کی چھڑی جمیل کی طرف کرکے بٹن دبا تےہیں۔ اور روشنی کی چمک میں جمیل غائب ہوجاتا ہے، موویدیان...
  2. ت

    صفحہ نمبر 101

    تم صفحہ نمبر101 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر091 سےآئے ہو تم منجمد ہو جاتے ہو۔ کیمرہ تمہارے ہاتھ سےگر جاتا ہے۔ یےتی غراتا ہوا تمہاری طرف چھلانگ لگاتا ہے۔ اس سے پہلے کہ وہ اپنے بچاؤ کا سوچ سکو یےتی تمہارے نزدیک پہونچ چکا ہے۔ ڈارئکٹر تمہرے بچاؤ میں اپنی کلہاڑی ہوا میں گھماتا ہے۔...
  3. ت

    صفحہ نمبر 100

    تم صفحہ نمبر100 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر078 سےآئے ہو تم اور جمیل یہ فیصلہ کرتے ہو کہ یہ ایک اچھا موقع ہے۔ ۔تمہیں کوئی خوف یا ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوتی ۔ شاید اس روشنی کی لکیر نے تمہارا خوف اور شبہ دور کردیا ہے۔ موویدیان کا سردار تمہارے قریب منڈلاتا ہے۔ اگرچہ اس کا چہرہ نہیں ہے...
  4. ت

    صفحہ نمبر 099

    تم صفحہ نمبر099 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر083 سےآئے ہو کچھ اور چلنےکے بعد تم ایک سیدھی چٹان کے سامنے ہو۔ اس کے پر برف جمی ہوئی ہے۔ جمیل نے میخ کو برف میں گاڑدیا۔ تم دونوں نے حفاظی رسی کو ایک دوسرے سے باندھ لیا۔ اوپری برف کی چادر ٹھوس تھی۔ لیکن اس کے نیچے برف پتھر تھی۔ کیلوں والے...
  5. ت

    صفحہ نمبر 098

    تم صفحہ نمبر098 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر082 سےآئے ہو تم کو اطمینان ہے کہ جب تم جمیل کے پاس پہونچ جاؤ گے تو تم دونوں مل کر بھاگنے کا حل تلاش کرلوگے۔ بچہ، جس نےگہرے پیلے یوگیوں والا لبادہ پہن رکھا ہے تمہیں وادی میں لےجاتا ہے۔ جیسے کسی نے جادو کی چھڑی گھمادی ہو ، وادی ایک روشنیوں...
  6. ت

    صفحہ نمبر 097

    تم صفحہ نمبر097 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر092 سےآئے ہو تم آخری بار اپنےاردگرد دیکھتے ہو۔۔۔ تم پنجاب کے میدانی علاقہ سے بادل اُبرتےدیکھتے ہو۔ تم زمین کی گولائی کو دیکھتے ہو۔ تم دور جنوب میں ایک ہوائی جہاز کی دم سے نکلتا ہوا دُھواں دیکھتے ہو۔۔۔۔ یہاں ایک سنہری طشتری تمہارے...
  7. ت

    صفحہ نمبر 096

    تم صفحہ نمبر096 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر082 سےآئے ہو شاید واپس جانے کا فیصلہ اچھا فیصلہ ہے۔ مصبیت میں مت پڑو۔ لیکن جمیل کا کیا ہوگا؟ تم اس کا انتظار کرتے ہو۔۔۔انتظار ۔۔۔انتظار اختتام لنک - نئی مہم شروع کرو
  8. ت

    صفحہ نمبر 095

    تم صفحہ نمبر095 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر077 سےآئے ہو تم اور ڈائرکٹر جھنڈ کی طرف دوڑتے ہو۔ یےتی کھانے میں اتنا مصروف ہے کہ وہ تمہارے دوڑنے کی آواز پرتوجہ نہیں دیتا۔ اب کیا! ہم واپس اس طرف نہیں جاسکتے جہاں یےتی بیٹھا کھا رہا ہے۔ اور ہم اس جھنڈ کے اندرگہرا بھی نہیں جاسکتے جہاں...
  9. ت

    صفحہ نمبر 094

    صفحہ نمبر 094 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  10. ت

    صفحہ نمبر 093

    صفحہ نمبر 093 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  11. ت

    صفحہ نمبر 092

    تم صفحہ نمبر092 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر090 سےآئے ہو زوڈاک تم کو اپنےساتھ آنے کا اشارہ کرتا ہے۔ وہ ایک قدم اٹھاتا ہے۔۔۔ تم اسےحیرت سے دیکھتے ہو وہ زمین کے اوپر منڈلا رہا ہے۔ تم بھی ایک قدم لیتے ہواور تم بھی زمین سے اوپر منڈلا رہے ہو تم دونوں روشنی کی رفتار سےاڑتے ہوئےدھرم...
  12. ت

    صفحہ نمبر 091

    تم صفحہ نمبر091 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر077 سےآئے ہو ڈائریکٹر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ تم پنجوں کے بل آگے بڑھتے ہو۔ اور اپنے کیمرے کے لینس کو اس کی کیپ سے جدا کرتے ہو۔ ایک گھٹنے کو زمین پر ٹیک کر تم کیمرے کو یے تی کی سمت ساکت کرتے ہو۔ یے تی کے پیچھے لوٹسے اور ایوریسٹ کے پہاڑ کمیرے...
  13. ت

    صفحہ نمبر 090

    تم صفحہ نمبر090 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر070 سےآئے ہو تم کمرے سے باہر آتے ہو۔ یےتی زوڈاک تمہارے ساتھ باہرآتا ہے۔ جمیل اب تک اسی جگہ پر کھڑا ہے جہاں تم اسے کو چھوڑ کرگئے تھے ۔ایسا لگتا ہے کےاس کے لیے وقت رُک گیا ہو۔ وہ تمہاری آواز پرجواب نہیں دیتا۔ تم دونوں ایک دوسرے کی دنیا میں...
  14. ت

    صفحہ نمبر 089

    تم صفحہ نمبر089 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر069 سےآئے ہو " ذرا سوچو، سانگی۔ برفشار خطرناک ہیں۔ بارش کی وجہ سے برف کمزور ہوگئی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ اس بات کی تنبہہ ہو کہ ہم یےتی کو اس کےحال پر چھوڑ دیں"۔ " جیسے آپ کی مرضی، بڑے صاحب۔ سانگی نےسرہلایا"۔ اس رات تمہارا سامان پرسرار...
  15. ت

    صفحہ نمبر 088

    تم صفحہ نمبر088 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر069 سےآئے ہو تم برفشار میں داخل ہوتے ہو۔ خوم بو برفشار سورج کی تیزی سےایک عظیم دھکتی بھٹی بن گیا ہے۔ اگرچہ کہ تم گلیشیئر کی چمک کےسے بچنے کے لیےاسپیشل چشمے پہنے ہوئے ہوتمہاری آنکھیں اس چمک کو برداشت نہیں کرسکتیں۔ تم آدھی آستین کی قمیض اور...
  16. ت

    صفحہ نمبر 087

    تم صفحہ نمبر087 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر065 سےآئے ہو تم کہلاڑی اٹھاتےہو۔ یےتی کی آنکھوں سےغصہ برس رہا ہے۔ وہ کہلاڑی تمہارے ہاتھ سے کھینچ لیتا ہے وہ ایسے توڑ دیتا ہے جیسے کہلاڑی، درخت کی ایک سکھی ہوئی ٹہنی ہو ۔ " ہمہیں اکیلاچھوڑ دو۔ تمہارے لیےتمہاری دنیا کافی ہے۔ اگر ہم چاہتے کے...
  17. ت

    صفحہ نمبر 086

    تم صفحہ نمبر086 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر065 سےآئے ہو کلک! ڈیجیٹل کیمرہ کی سولر بیٹری سے چلنےوالی اسٹروب لائٹ انکھوں کو چندیا دیتی ہے۔ واہ ۔ کیا متنفس ہے! کیا یہ واقعی یےتی ہے۔ قوی ہیکل، جسم بالوں سے بھرا، دیو سا سر ، بہت لمبے پاؤں ۔وہ اسٹروب لائٹ کی روشی پریشان اور خوف زدہ...
  18. ت

    صفحہ نمبر 085

    تم صفحہ نمبر085 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر067 سےآئے ہو رات کا ایک بڑا حصہ ان دشوار پگڈنڈیوں پرسفر کرتے ہوئے وادی میں پہونچنے میں لگ جاتا ہے۔ وادی میں پہونچتے ہی تم انناپورنا پر چڑھنا شروع کردیتے ہو۔ کہیں ٹیلوں پر پنجوں کے بل ، کہیں گلیشیئر ہرگھٹنوں کے بل۔ رات برف کی طرح سرد ہے...
  19. ت

    صفحہ نمبر 084

    صفحہ نمبر 084 یہ صفحہ جان کر کے خالی رکھا گیا ہے
  20. ت

    صفحہ نمبر 083

    تم صفحہ نمبر083 پر ہو لنک - تم یہاں صفحہ نمبر067 سےآئے ہو " تم جاؤ سانگی۔ ہم یہاں نگاہ رکھیں گے"۔ سانگی رات کے اندھیرے میں غائب ہوجاتا ہے۔ ہوا بند ہے۔ صرف پہاڑوں کی خاموشی اور آسمان اور ستارے۔ دور کہیں تم انناپورنا کے اطراف گلیشئر کے درمیان پانی کے بہنے کی آواز اور پھراس پانی...
Top