صفحہ نمبر 070

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر070 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر051 سےآئے ہو

" میں تیار ہوں ڈائرکٹرسلیم۔ راستہ بتائیں" ۔
ڈائرکٹرسلیم بدھا کی سر اورگردن کے جوڑ پرتین دفعہ تھپھپاتا ہے۔جھنکار کی آواز پیدا ہوتی ہے۔
تمہارے سامنےایک سات فٹ چوڑے شانوں اور لمبے پاؤں کا متنفس ہے۔ اس کا چہرہ سلیم اور شفیق ہے۔ تم اس مانس سے بالکل خوفزدہ نہیں ہو۔
“ یہ زوڈاک ہے۔ یہ تمہارا راہبر مخصوص ہے۔ یہ تمہیں تمہاری منزل مقصود پر لےجائےگا“۔ ڈائرکٹرسلیم تمہارا تعارف کراتا ہے۔
" کیا جمیل کو خدا حافظ کہہ سکتا ہوں؟"
" میں تمہیں اس کا مشورہ نہیں دوں گا۔ عموماً ایسا نہیں کیا جاتا۔ اگر تمہاری اس ہی میں رضا مندی ہے تو تم اسکو الوداع کرسکتے ہو" ۔


لنک - اگر تم جمیل کوخدا حافظ کہتےتو صفحہ نمبر090 پرجاؤ
لنک ۔اگر تم جمیل کوخدا حافظ کہے بغیرجاتے ہو تو صفحہ نمبر092 پرجاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top