صفحہ نمبر 072

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر072 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر051 سےآئے ہو

ہماری نظروں سی چُھپی اور بھی دنیائیں۔ یہ سب تمہیں خوف ذدہ کرتا ہے۔
تم ابھی اس قسم کی چیزوں کے لیےتیار نہیں ہو۔ تم ظاہری دنیا کوجانناچاہتے ہو۔ ہوسکتا ہے کہ ڈائرکٹرخبطی ہے یا اغوا کنندہ ۔
تم دھرم شالہ سے نکل کرجمیل کوتلاش کرتےہو تاکہ تم یےتی کی مہم کو جاری رکھو۔ تم یہاں اس لیےآئے تاکہ یےتی کوڈھونڈو اورتم یہی کام کروگے۔ تم جمیل کو دھرم شالہ کےسامنے کھڑا پاتےہو جہاں تم چھوڑ کرگئےتھے۔
مہینوں کی کو شش کے بعد بھی تم کو یےتی کی تلاش میں کامیابی نہیں ہوتی ۔ تم ایک خط میں اپنے نانا سےاس ناکامی کا ذکر کرتے ہو۔ تمہارا ابو جواب میں لکھتا ہیں۔ “ بیٹا ، زندگی کوشش کرنے کا نام ہے۔ کامیابی یا ناکامیابی اس کا صلہ ہیں۔ ایسی کا نام زندگی ہے"۔


اختتام

لنک - نئی مہم شروع کرو

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top