تم صفحہ نمبر013 پر ہو
لنک - تم یہاں صفحہ نمبر007 سےآئے ہو
کیمپ سےاوپر خطرناک “ سرراکس“ تھے۔ سرراکس برف کے تودوں کی بھول بھلیاں ہیں۔ برف کےبڑے تودے ایک دوسرے سےمل کر ایک جال بن لیتے ہیں۔ جو لوگ ان بھول بھلیاں سےگزر کر پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنا چاہتے ہیں توہمیشہ خطرے میں ہوتے ہیں۔ کیوکہ یہ...