نتائج تلاش

  1. ت

    تحفہِ ایمان

    بیشک اجمل صاحب
  2. ت

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    واہ ۔ میں اپنی خوشی میں مگن تھا یہ نہیں دیکھ پایا کہ آپ ماہر ہوگیں۔ مبارک ہو۔
  3. ت

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    اگر میں اس گروپ میں شامل ہونا چاہوں۔ تو مجھے کیا کرنا ہوگا۔:grin:
  4. ت

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    شمشاد بھائی ۔ کیا آپ اس بیان کو " شادی شدہ لوگوں کے مسائل" میں شامل کرنے کے لیے تیار ہیں؟:grin:
  5. ت

    تحفہِ ایمان

    بہت بہت شکریہ فاروق صاحب
  6. ت

    تحفہِ ایمان

    شکریہ وارث صاحب
  7. ت

    ایوارڈز 2007

    میں اس عزت افزائی کے لیے اردو محفل اور تمام اراکینِ محفل کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتا ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔ خاص طور پر ماوراء کا جنہوں نے مجھے اس خوبصورت محفل سے روشناس کرایا۔ میں ان کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہوگا۔ انہوں نے مجھے ایک بہن کی طرح خلوص اور محبت دی ۔جو احترام اور عزت...
  8. ت

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    میرا خیال ہے کہ اس زمرے میں ہم دونوں آف ٹاپک ہیں۔ یہ جگہ ضروری اعلانات کے لیے مخصوص ہے اور اس سے پہلے ہمیں زکریا یا نبیل سے ڈانٹ پڑے :) " ناظم خاص" سے درخواست ہے کہ اس ٹاپک کو کسی مناسب جگہ منتقل کردیں۔ :grin:
  9. ت

    تحفہِ ایمان

    تحفہِ ایمان مجھے دسمبر کی ایک ٹھنڈی شام یاد ہے جب میں بیس پچیس کے لگ بھگ ہوں گا۔ میں اور ایک دوست سمندر کے کنارے بیٹھے سورج کی کرنوں کا پانی سے کھیلنا دیکھ رہے تھے۔ ڈھلتے ہوئے سورج کے سامنے سمندر کے بگلوں کا ایک جھنڈ اتنی نیچی پرواز کررہا تھا کے پروں کی جھلک پانی میں نظر آرہی تھی۔ “ میں...
  10. ت

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    آپ اپنی پسند کی کیٹیگری بتائیں۔ مگر یہ اچھی طرح سمجھ لیں یہ کھیل نشہ ور ہوتے ہیں اور آپ سارا دن اور رات کمپیوٹر پر بیٹھی رہیں گی۔ اور امی پوچھیں گی" بیٹا بازار جانا ہے"۔ اور تم کہو گی بس ایک منٹ اور ٹھہریں۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ مجھ اب اسکا کلیومل گیا۔۔۔:grin: اور اگر میری بات کا یقین نہ ہو...
  11. ت

    حمزہ بیٹے کے لیے

    :confused: حمزہ بیٹا ہم بھی آپ کی طرح تصویریں بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اور ہمیں آپ کا Get Well ابھی تک نہیں ملا۔ :) ------------------------------------------------------------ چوکور - مربع - SQUARE :hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff: :hatoff:11111111111:hatoff...
  12. ت

    ]ہزار اہلِ جنوں حلقہِ رسن میں رہے - شمیم جے پوری

    شکریہ فاتح - مجھے خوشی ہے کہ آپ کے پاس صحیح اور مکمل غزل موجود تھی۔ پسند کرنے کا شکریہ:)
  13. ت

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    نہیں میں بالکل نہیں خفا ہوتا۔ بلکہ ہنستا۔ موقع کی مناسبت سے بالکل فٹ تھا۔ دونوں choice اچھی ہیں۔
  14. ت

    ]ہزار اہلِ جنوں حلقہِ رسن میں رہے - شمیم جے پوری

    http://www.youtube.com/watch?v=rPzYSLFD5X4 ہزار اہلِ جنوں حلقہِ رسن میں رہے مگر خیالِ پرستاریِ چمن میں رہے ترے خیال کے احساں رہیں گے یاد ہمیں جس انجمن میں رہے تیری انجمن میں رہے گیا نہ قیدِ قفس میں بھی بانکپن اپنا اُسی طرح سے رہے جس طرح چمن میں رہے وہ خار جن سےگزرتے ہیں لوگ...
  15. ت

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    جی ہاں۔ یہاں لندن والی میل سروس نہیں ہے :grin: مجھے کارڈ بہت پسند آیا۔ میرا پہلا guess ہے کہ مناہل نے میرے لیے یہ کارڈ چننے میں مدد کی۔ سیکنڈ ۔ اقرا نے تھرڈ ۔ نمرد نے آخری ۔ تمہاری تینوں سسٹرز نے اوکے اوکے سب مذاق اپنے بھیا کے لے اتنا اچھا کارڈ تم ہی چن سکتی ہو اور کوئی نہیں...
  16. ت

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    ننھی مننی اور فیملی کیطرف سے Get Well Card شازی ، مناہل، اقرا اور نمرد آپ سب کا بہت بہت شکریہ جب آپ نے کہا کہ کارڈ آرہا ہے۔ میں نے ٹھیک ہونا شروع کردیا اب دیکھیں بالکل ٹھیک ٹھاک، فٹ فاٹ:lol:
  17. ت

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    دیر آید درست آید وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔ مگر مجھے تمہارے ہاتھ میں تکلیف کی بہت فکر ہے۔ انجیکشن شروع کے۔:(
  18. ت

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    واعلیکم السلام شگفتہ بہن۔ آپ کیسی ہیں۔اور اتنے دنوں سے کیوں نہیں آئیں ۔:grin: سب خیریت ہے۔ دل تو چاہ رہا ہے کہ جھوٹ بولوں کہ ٹھیک نہیں ہوں :) اس طرح بہنوں کی طرف سے یہ سب دیکھ بھال اور خاطرمدارت چلتی رہے گی۔ مگر میں نے سوچا اگر پکڑا گیا تو سب بہنیں کان کھینچیں گی اور کان لمبے ہو جائیں...
  19. ت

    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کیا ہے ؟

    جنگ ملٹی میڈیا صرف پچھلی سات ایشوز آن لائن رکھتاہے ۔ اور اس سائٹ پر پاس ورڈ لازم ہے:)
  20. ت

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    مجھے تو کوئی گیم کھیلنا نہیں آتی۔۔۔ یہ آپ کیسے کہہ سکتی ہیں۔ ہم سب کھیل کھیلتے ہیں :) اگر آپ کہتیں کہ مجھے ان دئیے ہوے آرکیڈگیمز میں سے کوئی گیم کھیلنا نہیں آتا تو مان لیتا۔:grin: امن بہن مجھ سے رہا نہ گیا۔
Top