صحیح کہہ رہے ہیں ۔ سارا دن سوتا جاگتا رہا، اور بڑے غلط سلط خواب آتے رہے۔ اور کمر کے بل لیٹے رہنے سے پیٹھ میں گرمی دانے پڑ گے :)
ویسے میں درد سے بہت ڈرتا ہوں۔:grin:
بالکل صحیح نہیں ۔ارے ننھی مننی آپ کو اسے یوں لکھناچاہیے تھا۔
" ثابت ہوا آپ واقعی میرے ہی بھائی ہیں ۔ آپ میں میری طرح پیار و محبت، میرے جیسا خلوص اورخیرخواہی ہے۔ آپ کے دل میں میرے جیسا درد ہے۔مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ میں اور آپ ایک ہوں "
وارث صاحب ۔ میں نے آنے میں ذرا جلدی کی۔:)
اب جب sedative کا اثر اترا تو پیاری اماں جان یاد آگئیں۔:grin:
معاملہ ابھی آدھا کچا آدھا پکا ہے۔;)
vicodin اور ibuprofen ( درد کی دواؤں ) سے کام نکل رہا ہے۔:(
بیٹھنا تو بالکل ناممکن ہوگیا ہے۔
فرزانہ بہن آپ کے ہاتھ میں واقعی شفا ہے۔ بڑے بڑے انجکشن کا سن کر میں تو ایک دم سے ٹھیک ہوگیا۔ آپ بہت اچھی ہیں۔ جب مجھے آپ کی ضرورت ہو تو پہنچ جاتی ہیں۔ آپ بہت اچھی ہیں۔