ویلکم بیک بڑے بھیا ۔ ۔ ۔ خوشی ہوئی یہ دیکھکر سرجری کے فورا بعد آپ خیر خیریت سے ہیں بلکے نیٹ پر بھی ہیں ۔
اچھی بات ہے ۔ ورنہ جب میرا ٹانسلز کا سرجری ہونی تھی اک بار میں تو ڈر کے بھاگ آئی تھی ہسپتال سے ہیکم بختوں نے پھر دوسری بار قابو کر ہی لیا تھا ۔![]()
آپ کی ہمت کی داد دیتی ہوں اک کے بعد اک سرجری ۔
بس اب آپکے لڈو پکے ۔ ۔ (اگر یاد رہے تو )![]()
ننھی مننی ۔اسپتال میں پرستان سے میری ننھی مننی پری میرادیکھ بھال کرنے آئی تھی
