شیشہ کا دل
اپنے کمرے سے نکلتے، میں نے باورچی خانے سے کانچ کے بکھرنے کی آواز سنی اور اس کے بعد ایک زبردست چیغ، پھر رونے کی آواز۔ میں دوڑتا ہوں وہاں پہونچا۔ سادیہ باورچی خانے کے درمیان کھڑی رو رہی تھی۔ ماں اور اباجان بھی وہاں پہونچ چکے تھے۔
اماجان نے سادیہ کو اپنی باہوں میں لے کر کہا۔ “بیٹا یہ...