نتائج تلاش

  1. ت

    Survival Test

    جہاز سے نکالی ہوئی چیزیں اہمیت کے لحاظ سے ترتیب (1) سب سے زیادہ اہم ۔ اور (15) سب سے کم اہم 1 ۔ تیرہ واٹر پروف ماچیس ایک ٹین کے ڈبہ میں محفوظ 2 - کلہاڑی 3 - 20 بائی 20 بھاری کینوس کا ٹکڑا 4 - ہر شخص کے لیے سلیپنگ بیگ 5 ۔ ایک گیلن شہد - ٹین کے ڈبہ میں 6 ۔ 250 مضبوط نائلون کی...
  2. ت

    فراز یہ عالم شوق کا

    http://www.youtube.com/watch?v=2x0dwwZ9PGg یہ عالم شوق کا دیکھا نا جائے وہ بت ہے یا خدا دیکھا نا جائے یہ میرے ساتھ کیسی روشنی ہے کہ مجھ سے راستہ دیکھا نا جائے یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا کہ تیرا دیکھنا دیکھا نا جائے ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا یہ منظر بارہا دیکھا نا جائے غلط...
  3. ت

    وہ شخص بچھڑتے ہوئے کم بول رہا تھا

    واہ بھی واہ ۔ اچھی پسند ہے ضبط
  4. ت

    نا قابلِ یقین

    ننھی مننی کہاں‌ہو تم ۔ منع کیا تھا کہ پرستان کا دروازہ بند کرنا۔:grin: اب دیکھو ایک اڑ گئی نا:confused:
  5. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں ماوراء کو مس کررہا ہوں
  6. ت

    اگست - فیشن

    لباس سب سے بہتر اور بہت خوبصورت ہے۔ لیکن میری ننھی مننی نے اس لباس کو پہننے سے اس لیے لباس کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے :)
  7. ت

    وہ رات جب ستارے گرے ۔۔۔۔

    شکریہ جناب ۔ اگر آپ اس طرح میری حوصلہ افزائی کرتے رہے تو میں بھی لکھنے میں کم نہیں ہوں۔ انشااللہ ہر بفتہ آپ کو ایک تحریر پڑھنا پڑ جائےگی۔ پھر یہ نہ کہےگا کہ تفسیر میں نے تو اخلاقاً کہا کہ " بہت اچھا لکھا ہے" اور تم ہو کہ صحیح سمجھ بیٹھے اور اب رُکنے کا نام ہی نہیں لیتے :grin:
  8. ت

    وہ رات جب ستارے گرے ۔۔۔۔

    اعجاز بھائی ۔مجھے بیحد خوشی ہوئی کے آپ کو پسند آئی۔ بہت بہت شکریہ
  9. ت

    وہ رات جب ستارے گرے ۔۔۔۔

    شگفتہ بہن ، بہت بہت شکریہ۔ جب آپ نے سراہا اور پھر اعجاز اور وارث صاحب نے بھی حوصلہ افزائ کی تو دل خوشی سے بھرگیا۔:)
Top