صفحہ نمبر 060

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر060 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر109 سےآئے ہو

جمیل لوگوں کے درمیان کھڑا ہے۔ تم ان لوگوں کوحیرت سےدیکھتےہو۔ کچھ یےتی ہیں کچھ خیالی یک سینگا ۔ تمہاری آنکھوں کےسامنے وہ اپنی ہئیت بدلتے ہیں کبھی یےتی اور کبھی یک سینگ ۔
" تم نے کامیابی سےایک مشکل سفر طے کیا اور علم کا راستہ تلاش کرلیا ۔یہاں سے تمہارا اصلی سفرشروع ہوتا ہے" ۔ جمیل مسکراتے ہوئےتم سے کہتا ہے۔


اختتام


لنک - نئی مہم شروع کرو

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top