صفحہ نمبر 059

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر059 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر046 سےآئے ہو

" دیکھو، یہ اس طرح ہے۔ میں اٹلانٹس کے کھوئے ہو ئے براعظم کی ایک قوم کا شہزادہ ہوں۔ ہم افریقہ کے ساحل سمندر کےقریب سمندر کی گہرائیوں میں رہتے ہیں۔ ہم نے فصیلہ کیا ہے کہ ہم یےتی کاساتھ دیں گے جو سیارہ بوروڈوز کی مخلوق ہے اور جو پچھلے تین سو سال سے ہمالیہ کے اونچے پہاڑوں میں رہ رہی ہے"۔ میں ایک خیالی کہانی بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔
تینوں تمہاری طرف دیکھ کرہنسنے لگتے ہیں۔ان سےایک کہتا ہے۔
" جی ہاں ! اور میں شہنشاہ اورنگ زیب عالمگیر ہوں۔ اور یہ میری نور جہاں“۔
وہ سب اس مذاق پر ہنستے ہیں۔اس دوران تم کو اتنا موقع ملتا ہے کہ تم اپنا سوئیز آرمی چاقو نکال لیتے ہو۔ اس کی مدد سےتم اس رسے کو کاٹ دیتے ہو۔جس سےچھت سےایک پہاڑی خیمہ لٹک رہا تھا۔ خیمہ تمہارے دشمنوں پرگرتا ہے۔ اور ایک چھلانگ میں تم دوکان سے باہرہوتے ہو۔
تم سامان خریدنا بھول جاتے ہو۔ اور پولیس کو اس حادثہ کی اطلاع کرتے ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ اس سال کی مہم تم کو ملتوی کرنی پڑے گی۔


اختتام


لنک - نئی مہم شروع کرو

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top