نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کیوں کرتا ہے کم ظرفوں سے تو تکرار سمندر از سعید دوشی

    کیوں کرتا ہے کم ظرفوں سے تو تکرار سمندر جیسے گزرے خاموشی سے وقت گزار سمندر ایسے دیکھا کرتا تھا میں اس کی جھیل سی آنکھیں جیسے کوئی دیکھ رہا ہو پہلی بار سمندر آج نا جانے دوں گا تجھ کو اپنی آنکھ سے باہر دھاڑیں مار سمندر چاہے ٹھاٹھیں مار سمندر صحرا پار کیا ہے میں نے کر...
  2. خرم شہزاد خرم

    پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے!

    پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے! یہ غزل کون سے محسن صاحب کی ہے یہ مجھے پتہ نہیں اس غزل کا میں نےصرف ایک ہی شعر پڑھا تھا پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے! محسنؔ روز دُعائیں مانگیں زخمی ہاتوں والے لوگ یہ والا شعر مجھے بہت پسند آیا اور یہ میں نے ان دنوں سنا تھا...
  3. خرم شہزاد خرم

    دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا ۔ اختر رضا سلیمی

    اختر رضا سلیمی نوجوان شعراء میں ایک مقام رکھتے ہیں۔ یہ ایسے شاعر ہیں جنوں نے بہت کم وقت میں اپنا نام پیدا کیا ان کی بہت سی غزلیں ہیں جو مجھے بہت پسند ہیں جن میں سے ایک “دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا۔” بھی شامل ہے پہلی بار یہ غزل میں نے ایک مشاعرے میں ان کی ہی زبانی سنی اس کے بعد فتح جنگ...
  4. خرم شہزاد خرم

    انتخاب اختر رضا سلیمی

    اختر رضا سلیمی نوجوان نسل کے شاعر ہیں بہت کم عرصے میں مقبولیت حاصل کی ان کی تو کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ انٹر نیٹ پر اختر رضا سلیمی صاحب کا کلام بہت کم نظر آتا ہے یہاں آپ اختر رضا سلیمی صاحب کا مختصر کلام پڑھ سکیں گے شکریہ خرم ابن شبیر
  5. خرم شہزاد خرم

    ایک سال بعد

    ایک سال بعد ایک سال پہلے جب میں ابوظہبی آنے لگا تھا تو بہت پرشان تھا پتہ نہیں کیا ہوگا گھر سے دور کام کرنا کیسا ہو گا اور ویسے بھی میرا دل پاکستان سے باہر جانے کو کرتا ہی نہیں تھا ۔ لیکن ایک دن مجھے ابوظہبی آنے کا چانس مل گیا سوچا جاؤں کہ نا جاؤں گھر کسی سے بات نہیں کی اس دن اچانک باجو آپی...
  6. خرم شہزاد خرم

    ایک بچہ ایک بستہ

    السلام علیکم سکولوں میں پیپر ختم ہو چکے ہیں اور اب نتیجہ نکلنے والا ہے بہت سے بچے اگلی کلاسوں میں جائیں گے اور بہت سے نئے داخل ہوں گے۔ ان میں سے کچھ ایسے ہوں گے جن کے والدین حیات ہیں اور وہ ان کے تعلیم کا خرچ برداشت کر سکتے ہیں، کچھ ایسے ہوں گے جن کی ماں کپڑے سی کر اپنے بچوں کی تعلیم کا خرچ...
  7. خرم شہزاد خرم

    پرچہِ حکومت

    پرچہِ حکومت وقت: وقت کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ہو جائے کل نمبر: جتنے پیسے جمع کر سکتے ہو کرلو جو سوال دل کو اچھا لگے وہ حل کر لو باقی گول کر لو اور اگر موقع ملے تو سوال کو اپنی مرضی سے تبدیل کر لو (کون سا کسی نے پوچھنا ہے) سوال نمبر ایک حکومت کرنے کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے یا نوٹوں کی...
  8. خرم شہزاد خرم

    غزل۔ نہیں زمیں پہ کسی کا بھی اعتبار مجھے ۔اختر عثمان

    نہیں زمیں پہ کسی کا بھی اعتبار مجھے کہا تھا کس نے کہ افلاک سے اتار مجھے بہ سطحِ کوزہ گرِ دہر چیختا ہے کوئی میں جیسے حال میں ہوں چاک سے اتار مجھے بس ایک دن کے لئے تو مری جگہ آ جا بس ایک دن کے لئے سونپ اختیار مجھے تجھے کہا تھا کہ لو دے اٹھے گی لاش مری تجھے کہا تھا کہ تو روشنی میں مار...
  9. خرم شہزاد خرم

    ناز پری کی صحتِ کاملہ کے لیے دعا

    السلام علیکم کل دن کو ناز پری سے میری بات ہوئ تھی فون پر بلکل ٹھیک تھی لیکن اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں ہوا آج فون کرنے پر پتہ چلا ہے کہ کل شام کو اچانک سر میں درد ہوا اور اس کے بعد ہسپتال میں لے گے وہاں تین گھنٹوں تک رکھا گیا اور اس کے بعد ڈسچارچ کر دیا گیا لیکن آج ابھی تک اس کی طبیعت ٹھیک نہیں...
  10. خرم شہزاد خرم

    پی ایس پی گیمز

    السلام علیکم میں نے پتہ کرنا ہے کہ پی ایس پی گیمز کیسے ڈانلوڈ کی جاتی ہیں اور پی ایس پی میں کیسے انسٹال کی جاتی ہیں کل سے کوشش کر رہا ہوں نہیں ہو رہا ہے اگر کوئی فری گیمز والی سائیٹ ہو جہاں سے فری ڈانلوڈ کر سکوں تو بتا دیں یا پھر کریڈیٹ سے بھی ہو تو کوئی مئسلہ نہیں‌لیکن طریقہ آسان ہو شکریہ
  11. خرم شہزاد خرم

    اک کنارا ہم نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر

    اک کنارا ہم نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر دیکھ لو زندہ ہوں اب بھی در تمہارا چھوڑ کر کس قدر ماں باپ نے رکھا دعاؤں میں مجھے بے سہارا نہ ہوا میں وہ سہارا چھوڑ کر اپنی اپنی زندگی ہے اپنے اپنے فیصلے سب ستارے سو گئے میرا ستارا چھوڑ کر کشتیاں دریا کنارا میں اکیلا چپ کھڑا کون دیکھے گا مجھے،...
  12. خرم شہزاد خرم

    قوالی نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم

    نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مذاقِ عاشقی دارم، پئے دیدار می گردَم میں کُوچہ بازار میں یونہی آوارہ اور بے وجہ نہیں گھومتا بلکہ میں عاشقی کا ذوق و شوق رکھتا ہوں اور یہ سب کچھ محبوب کے دیدار کے واسطے ہے۔ خدایا رحم کُن بر من، پریشاں وار می گردم خطا کارم گنہگارم، بہ حالِ زار می...
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں

    پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں فرانس ميں کپڑوں کا ايک سٹور بچوں کی کاسٹنگ کے ليے ايک مقابلہ منعقد کروا رہا ہے جس ميں ميری دو بھانجیاں بھی حصہ لے رہی ہيں اس مقابلے ميں بچوں کو ووٹ ڈلوانے کی بنياد ان کے والدين کے سوشل ريليشنز بتائے گئے ہيں يعنی والدين نے خود اپنے بچوں کو ووٹ ڈلوانے کے ليے کوشش کرنی...
  14. خرم شہزاد خرم

    خیر الناس من ینفع الناس

    خیر الناس من ینفع الناس غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو! اک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو اگر "انسان" کی زندگی دیکھی جائے تو " خیر الناس من ینفع الناس" سے خالی نہیں ہونی چاہے "انسان" سے مراد ایسا مسلمان جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔ مذہب کوئی بھی ہو انسانیت کا درست تو...
  15. خرم شہزاد خرم

    تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

    انّا للہ و انا الیہ راجعون ابھی ابھی مجھے ایم اے راجا بھائی کا ایس ایم ایس آیا ہے جو پڑھ کر میں آپ سب کو انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ محفل کے ہردلعزیز رکن اور ہمارے استاذِ محترم کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں‌ ہیں‌، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں...
  16. خرم شہزاد خرم

    "تیری خوشبو " سلیمان جاذب کا شعری مجموعہ

    سلیمان جاذب اردو محفل کے بہت اچھے رکن ہیں اور بہت اچھے شاعری بھی ہیں آج نیٹ گردی کرتے ہوئے پتہ چلا کہ جناب کی کتاب تیری خوشبو منظرِ عام پر آ چکی ہے تو سوچا محفل پر بھی لگا دوں
  17. خرم شہزاد خرم

    محسن نقوی غزل ۔ روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا۔ محسن نقوی

    روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا پھر مسکرا کے تازہ شرارت بھی کر گیا شاید اسے عزیز تھیں آنکھیں میری بہت وہ میرے نام اپنی بصارت بھی کر گیا منھ زور آندھیوں کی ہتھیلی پہ اک چراغ پیدا میرے لہو میں حرارت بھی کر گیا بوسیدہ بادبان کا ٹکڑا ہوا کے ساتھ طوفاں میں کشتیوں کی سفارش بھی کر گیا...
  18. خرم شہزاد خرم

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    السلام علیکم بہت دن پہلے فرزانہ آپی کے پروگرام میں سعود بھائی نے یہ ترانہ سنایا تھا۔ اتفاق سے وہ ترانہ میں بھی سن رہا تھا۔ اور میں نے ریکارڈ کر لیا تھا آج کافی دن کے بعد پھر سنا تو مزہ آیا پھر اس پر کچھ کوشش کر کے یوٹیوب پر لگا دیا ہے آپ بھی دیکھیں شکریہ محفل کا ترانہ ہم اردو ویب کے...
  19. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ایم اے راجا بھائی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم آج ہمارے پیارے دوست ایم اے راجا بھائی کی سالگرہ ہے میری طرف سے راجا بھائی کو سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ راجا بھائی کو صحت مند زندگی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
  20. خرم شہزاد خرم

    انوکھا مہمان۔ از خرم شہزاد خرم

    انوکھا مہمان۔ ٹیبل پر رکھے ہوئے فینسی ٹیبل لیمپ کو خوب اچھی طرح صاف کیا گیا تاکہ کوئی نشان نظر نا آئے۔ ہر کوئی اپنے اپنے کمرے کی صفائی میں مصروف تھا۔ شہزاد نے اپنے کمپیوٹر کی صفائی میں کوئی کثر نہیں چھوڑی تھی، کی بورڈ ، ماوز، مونیٹر، کمپیوٹر ٹرالی کے دونوں طرف رکھے ہوئے سپیکر اور تو اور...
Top