نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    بلاگ والے صفحہ پر کوئی مسئلہ ہے کیا

    السلام علیکم میں جب بھی بلاگ پر کلک کرتا ہوں تو ڈیجر کا سگنل دیتا ہے جیسے کوئی وائیرس ہو کیا مسئلہ ہے اس میں
  2. خرم شہزاد خرم

    تاسف أنا لله و أنا اليه راجعون

    آج دن کو اچانک نجانے کیوں اداسی سی چھا گئی اور مجھے ہر چیز میں کوئی دلچسپی نہیں رہی۔ میں نہیں جانتا تھا کہ ایسا کیوں ہے۔ لیکن شام کو جب بھائی کا ایس ایم ایس آیا تو مجھے بہت دکھ ہوا۔ میرے انکل (پھوپھا جی) طویل علالت کے بعد انتقال فرما گے۔ اللہ تعالیٰ پھوپھا جی کی مغفرت فرمائے آمین۔ اور باقی سب...
  3. خرم شہزاد خرم

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    گاڑی کیسے چلاتے ہیں۔ کون سا سائن بورڈ کیا کہتا ہے۔ کہاں رکنا ہے کہاں جانا ہے۔ کہاں آہستہ چلانی ہے گاڑی، کہاں تیز چلانی ہے، آگے آبادی ہے، کچھ فاصلے پر پل ہے، سڑک کے سائیڈ پر پیلی لائن کا کیا مطلب ہے، سفید لائن اور ڈاٹ والی لائن کا کیا مطلب ہے۔ سرخ ، زرد اور سبز بتی (سگنل) کا کیا مطلب ہے۔ بریک کب...
  4. خرم شہزاد خرم

    کیسے کیسے شاعر

    ہوں تو شعراء کی بہت اقسام ہیں۔ نظم گو شاعر، غزل گو ، قصیدہ گو، وغیرہ وغیرہ ۔ ہر شاعر کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ ہر کوئی اپنی کسی خاض بات سے مشہور ہوتےہیں۔ میری بھی بہت سے شعراء حضرات سے ملاقاتیں ہوئی۔ یہ ملاقاتیں کبھی کسی مشاعرے میں، کبھی کسی کے گھر، کبھی اکادمی ادبیات میں، اور کبھی کسی پروگرام میں،...
  5. خرم شہزاد خرم

    “بحر مُتقارب مثمن سالم” ایک کتاب

    شروع شروع میں جب شاعری کا شوق پڑا تو کوئی اصلاح کرنے والا نہیں ملارہا تھا۔ جس کے پاس جاتا اس کی اپنی ہی کہانی اور داستان ہوتی۔ غزل کی اصلاح کرتے لیکن یہ نا بتاتے کہ اس میں یہ تبدیلی کیوں کی ہے۔ یہی مسئلہ میرے دوست ایم اے راجا کا بھی تھا جو کراچی کے رہنے والے ہیں ہم دونوں فون پر ہی ایک دوسرے سے...
  6. خرم شہزاد خرم

    رنگ بدلتے لوگ

    جب میں پاکستان میں تھا آج سے تین چار سال پہلے تو میں کچھ اس طرح کا تھا ۔ میں جب نیا نیا ابو ظہبی آیا تو ایسی شکل تھی میری پھر کچھ تبدیلی آئی گھر سے باہر پہلی عید کچھ اس طرح گزری پھر میری شادی ہوگئی اور میں کچھ ایسا ہوگیا شادی کے فوراََ بعد پھر واپس ابوظہبی آگیا اور یہ...
  7. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم اس سے پہلے کوئی اور آ جائیں میں خود ہی آ جاتا ہوں ابھی دوسرے دھاگے میں 7 مراسلے باقی ہیں لیکن میرے خیال ہے اتنی دیر میں کوئی اور قبصہ بھی کر سکتا ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    عبدالاحد ایک ستارا

    کچھ دن پہلے عبدالاحد کے اسکور میں ایک پروگرام ہوا جس میں عبدالاحد نے ایک نظم پڑھی۔ افسو اس کی ویڈیو نہیں بن سکی اور نا ہی اسٹیچ پر اس کی فوٹو بن سکی کیونکہ بھائی اور بھابھی دیر سے پہنچے تھے البتہ بعد میں کچھ تصویریں بنائی تھیں وہ میں یہاں لگا رہا ہوں
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    ہم سب نے مل کر فیصلہ کیا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے سیمی فائنل کے لیے ایک الگ سے دھاگہ بنایا جائے گا جس میں اس سیمی فائنل کو یادگار بنایا جائے گا۔ آپ سب سے درخواست ہے کرکٹ کو کرکٹ ہی سمجھے اور ہار جیت دونوں کو ذہن میں رکھ کر انجوائے کریں آج انشاءاللہ سیمی فائنل کی کمنٹری یہاں کی جائے گی شکریہ
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان ، آسٹریلیا سے جیت گیا

    آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ تھا آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 176 اسکور کیا ۔ پاکستان نے یہ حدف 41ویں اوور میں حاصل کر لیا پاکستان کی جیت پر سب کو بہت بہت مبارک ہو
  11. خرم شہزاد خرم

    تبصرہ کریں

    تبصرہ کریں
  12. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    لو جی پھر ہم نے آج خود اکیلے کھانا بنایا ہے اس سے پہلے فون پر پوچھتا رہتا تھا لیکن آج خود اکیلے بنایا ہے دیکھیں کیسا بنا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دل کیسا رہا یہ بتانے کے لیے نیا دھاگہ کھول دیا ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کی کچھ یادیں

    السلام علیکم میں کوشش کروں گا یہاں پاکستان کی وہ ساری فوٹو اپلوڈ کروں جو میں نے وہاں اپنے کیمرے کی آنکھ میں بند کی ہیں امید ہے سب کو پسند آئیں تصویروں کی ترتیب آگے پیچھے ہو سکتی ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    اصلاح : حاضر ہوا تھا لیے کہ شکایت ترے لیے

    حاضر ہوا تھا لیے کے شکایت ترے لیے غصہ بھی بن گیا ہے محبت ترے لیے سب جانتے ہیں مجکو کہ گستاخ ہوں بہت تبدیل کر رہا ہوں یہ عادت ترے لیے میں تھا کہ سارے شہر کی سنتا نہیں تھا میں کرنی پڑے گی مجھکو وضاحت ترے لیے اپنے لیے تو سر نہ اٹھایا تھا اب مگر کرنی پڑے گی مجھکو بغاوت ترے لیے حالات...
  16. خرم شہزاد خرم

    حقیت میں اگر دیکھو تو اک دیوار ہے مسلک (اصلاح)

    حقیت میں اگر دیکھو تو اک دیوار ہے مسلک مسلمانوں کے دشمن کا یہ اک ہتھیار ہے مسلک تو سنی ہے تو شعٰیہ ہے یہاں اک جنگ جاری ہے مسلمانوں کے آنگن میں ظلم کی باڑ ہے مسلک بزرگوں نے نا کوشش کی نا اب دھیان دیتے ہیں جوانوں کے ہو ہاتھوں میں تو یہ تلوار ہے مسلک بظاہر کچھ نہیں کہتے مگر دل میں عداوت...
  17. خرم شہزاد خرم

    میں آج آلو والے چاول بنا رہا ہوں

    میں آج آلو والے چاول بنا رہا ہوں اب دیکھتے ہیں کیسے بنتے ہیں یم یم یم
  18. خرم شہزاد خرم

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    السلام علیکم ایک سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں جس میں میں پاکستان میں گزرے ہوئے چار ماہ اور دس دن کےحالات و واقعات آپ کے سامنے پیش کروں گا کہ میرے ساتھ ہوا کیا تھا۔ پاکستان جانے کے لیے میں نے دو ماہ پہلے ہی ٹیکٹ لے لیا تھا کس لیے لیا تھا وہ آپ "سرپرائز" میں پڑھ چکے ہیں اور سرپرائز کس کو ملا یہ...
  19. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک ہو

    السلام عیلکم آج ‏زھرا علوی آپی کی سالگرہ ہے میں اپنی طرف سے اور محفل کی طرف سے ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک کہتا ہوں اللہ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
  20. خرم شہزاد خرم

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    لو جناب اپنے اپنے ٹماٹر گندے انڈے خالی بوتلیں اور جو کچھ ہاتھ میں آتا ہے اٹھا لیں کیونکہ پچھلے سال کی لائیو کوریج کرنے والا شہزادہ 19 دن کی تاخیر سے حاضر ہے لیکن ایک بات یاد رکھیں آج بھی یہ شہزادہ بس حاضری ہی لگانے آیا ہے کوریج کا آغاز تو میں کر رہا ہوں باقی کا کام آپ سب نے کرنا ہے مجھے خواجہ...
Top