مبارکباد ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک ہو

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام عیلکم
آج ‏زھرا علوی آپی کی سالگرہ ہے میں اپنی طرف سے اور محفل کی طرف سے ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک کہتا ہوں
اللہ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
salgirah-mubarak-2.gif
g.gif
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو زہرا، خسا ایسی کئی سالگرہیں نصیب کرے۔
آج ہماری بیٹی جوجو کی بھی سالگرہ ہے، اس کو بھی مبارک ہو۔
 

زھرا علوی

محفلین
آپ تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ لوگوں نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا ۔۔:):)
بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ سب کے لیے۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کو آباد و شاد رکھے ۔۔ آمین

:flower: :flower: :flower:

خرم آپکو اور جویریہ کو بھی جنم دن کی بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔
بہت خوش رہیے ۔۔
 

زھرا علوی

محفلین
میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔

بہت نوازش رانا صاحب ۔۔

گڑیا میری طرف سے یہاں باضابطہ سالگرہ کی مبارکباد، گر قبول افتد زہے عزو شرف

بھیا جی بہت شکریہ ایک بار پھر با ضابطہ طور پر ۔۔ :)

میری طرف سے بھی آپکو ساگرہ مبارک ہو آپی:)

تھینکس گڑیا ، ہمیشہ مسکراتی رہو ۔۔ :)
 
Top