پاکستان کی کچھ یادیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
میں کوشش کروں گا یہاں پاکستان کی وہ ساری فوٹو اپلوڈ کروں جو میں نے وہاں اپنے کیمرے کی آنکھ میں بند کی ہیں امید ہے سب کو پسند آئیں تصویروں کی ترتیب آگے پیچھے ہو سکتی ہے








 

میم نون

محفلین
یہ کیا چیز ہے؟

image130o.jpg


:confused:
 

تعبیر

محفلین
کیا خرم مزا ہی نہیں آیا اتنی نکی ،چنی منی سی ہیں
کچھ تو سمجھ ہی نہیں آرہیں کہ کیا ہیں ۔اب دیکھیں ایگل سورڈ نے بھی تو اسکی سائز بڑی کی ہی ہے نا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا خرم مزا ہی نہیں آیا اتنی نکی ،چنی منی سی ہیں
کچھ تو سمجھ ہی نہیں آرہیں کہ کیا ہیں ۔اب دیکھیں ایگل سورڈ نے بھی تو اسکی سائز بڑی کی ہی ہے نا

وقت کی کمی کی وجہ سے جلدی جلدی لگا دیں انشاءاللہ اب بڑی کر کے لگاؤں گا
 
Top