پاکستان کی کچھ یادیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا؟ کب؟ کہاں؟ کسنے؟ کیوں؟
:grin:

میرا خیال ہے کہ ادھر سے کھسک لیا جائے نہیں تو خرم بھائی نے دھاگے پر قبضہ کرنے کے الزام میں ہمیں دھاگہ بدر کر دینا ہے :grin:

ہم کون ہوتے ہیں جی دھاگہ بدر کرنے والے آپ جو مرضی کریں جناب
 

میم نون

محفلین
ہیں یہ کیسی پان شاپ ہے :confused:

تصویر کو دیکھتے ہی پہلا خیال یہ آیا کہ شائد کوئی ہندوانہ رسومات کا سامان بیچنے والا ہے :eek:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نہیں جناب ایسا کچھ نہیں ہے اس کے پاس پھول وغیرہ بھی تھے اور اس نے انداز نواب کی طرح کا بنایا ہوا ہے کہ پہلے کے نواب ایسے ہوتے تھے غالبا
 
Top